• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت پو سٹ میں اردو نا لکھ پانا

GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
298
پوائنٹ
82
اسلام علیکم
مجھے نہیں معلوم ہے کے یے صرف میرے ساتھ ایسا ہے یا کوی اور بھی اس مشکل میں دوچار ہے مشکل ہے ہیے جب میں گھر ہوتا ہوں تو میرے لیپ ٹاپ میں تو اردو کیبورڈ انسٹال ہے ادھر اردو لکنے کے لیے وہ سلیکٹ کر لیتا ہوں لیکن جب میں جاب پر ہوتا ہوں تو عنوان میں تو اردو لکھی جاتی ہے کسی بی دھاگے کے لیکن جدھر میں اب لکھ رہا ہوں ادھر اردو کی آپشن ہی نہیں ہوتی پہلے میں سمجا کے شاید یے اس کمپیوٹر میں پرابلم ہے لیکن جاب پر جو بھی کمپیوٹر استعمال کروں یہی مسلہ ہوتا ہے اور یہے صرف اس فورم پر ہوتا ہے مجھے یے پرابلم دوسرے فورمز پر نہیں درپیش اتی مثال کے طور پر اردو وی بی فورم پر کو پرابلم نہیں ہے اس لییے مجھے جب بھی کچھ لکھنا ہوتا ہے میں اردو وی بی فورم پر لکھ کر پھر ادھر لا کر پیسٹ کرتا ہوں اس پرابلم کو دور کریں یا مجھے بتا دیں‌کیا حل ہے لیکن یار ریے میں جاب والے کمپیوٹر پر کچھ بھی انسٹال نہیں کر سکتا ۔
جزاک اللہ خیرا
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آپ غالبا فائر فاکس براؤزر استعمال کرتے ہیں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ آپ کروم براؤزر استعمال کر لیا کریں؟
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ویسے یہ مسئلہ اب تک میرے ساتھ ہے اور میں‌بھی فائر فوکس ہی استعمال کرتا تھا ، چلیں اب کروم سےآنا پڑے گا آنلائن
 
GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
298
پوائنٹ
82
آپ فائرفوکس بھی استعمال کرسکتے ہیں لیکن اس کا نیا ورزن نہیں بلکہ درج ذیل لنک سے کچھ پرانا ورزن ڈاؤلوڈ کریں اور اسے استعمال کریں ۔

Firefox Setup 11.0b8
جزاک اللہ خیر میں ٹرائی کروں گا یے کیوں کے مجھے فا ئر فاکس پسند ہئے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ویسے یہ مسئلہ اب تک میرے ساتھ ہے اور میں‌بھی فائر فوکس ہی استعمال کرتا تھا ، چلیں اب کروم سےآنا پڑے گا آنلائن
نہیں بھائی یہ پریشانی صرف آپ کے پاس ہی لگتی ہے، میں فائر فاکس ٢٢ استعمال کر رہا ہوں، اور مجھے کوئی پریشانی نہیں ہے،
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
نہیں بھائی یہ پریشانی صرف آپ کے پاس ہی لگتی ہے، میں فائر فاکس ٢٢ استعمال کر رہا ہوں، اور مجھے کوئی پریشانی نہیں ہے،
کیا فائر فاکس 22 میں آپ کمپیوٹر کی کی زبان بدلے بغیر فورم کے ایڈیٹر سے اردو لکھ سکتے ہیں؟؟
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کیا فائر فاکس 22 میں آپ کمپیوٹر کی کی زبان بدلے بغیر فورم کے ایڈیٹر سے اردو لکھ سکتے ہیں؟؟
ہاں شیخ صاحب میں ڈائریکٹ ہی ٹائپ کرتا ہوں، ویسے میں گوگل کا استعمال کرتا ہوں
http://forum.mohaddis.com/threads/اب-اردو-ٹائپ-کیجئے-گوگل-میں،.2257/

لیکن ابھی عام یونیکوڈ کی بورڈ سے بھی ٹائپ کیا تو ٹائپ ہو رہا ہے، دونوں ہی طریقوں سے ٹائپ ہو رہا ہے.
 
GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
298
پوائنٹ
82
ہاں شیخ صاحب میں ڈائریکٹ ہی ٹائپ کرتا ہوں، ویسے میں گوگل کا استعمال کرتا ہوں
http://forum.mohaddis.com/threads/اب-اردو-ٹائپ-کیجئے-گوگل-میں،.2257/

لیکن ابھی عام یونیکوڈ کی بورڈ سے بھی ٹائپ کیا تو ٹائپ ہو رہا ہے، دونوں ہی طریقوں سے ٹائپ ہو رہا ہے.
عامر بھائی لگتا ہے کے آپ اس میں منفرد ہیں کیوں کے ابھی تک تین بندے کہ رہے ہیں کے نہیں ہوتا جبتکہ زبان بدلی نا جائے۔
 
Top