• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چند مفید اسلامی ویب سائیٹس

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

مغالطے سے بچنے کے لیے۔۔۔۔کچھ تفصیل مل سکتی ہے؟

اس کے آنر کا موبائل نمبر اور گھر کا ایڈریس دے سکتا ہوں سکتا ہوں بھائی سے کہہ کے فون پر معلومات حاصل کر سکتی ہیں۔ یہ مجلس سے شیخ طاہر رفیق صاحب نہیں ہو سکتے کیونکہ وہ ملتان میں رہتے ہیں۔

والسلام
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
مغالطے سے بچنے کے لیے۔۔۔۔کچھ تفصیل مل سکتی ہے؟
میرے خیال میں بہنا کو مغالطہ شاید طاہر رفیق پر ہے جسکو آپ نے ہائیلائٹ کیا ہے کہ کہیں یہ ہمارے فورم والے شیخ صاحب تو نہیں تو مجھے بھی ایسے ہی لگا تھا مگر شیخ صاحب کا نام یاد نہیں تھا تو میں نے یہاں طاہر رفیق سرچ کیا تو کوئی نام نہیں نکلا بعد میں رفیق طاہر سرچ کیا تو پتا چلا کہ ہمارے ہاں جو شیخ ہیں شاید انکا نام رفیق طاہر ہے اور اوپر جو لکھا ہے وہ کوئی طاہر رفیق ہیں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
شکریہ مگر تیسرا لنک سعودیہ میں بلاک ہے ۔ اس کی کیا وجہ ہے ؟
حقیقی وجہ تو اللہ بہتر جانتا ہے ۔
ایک اندازہ ہےکہ ’’ باب الاسلام ‘‘ ویب سائٹ ان لوگوں کی ہے جنہیں ہمارے معاشرے میں بعض لوگ ’’ تکفیری یا طالبان ‘‘ وغیرہ کہتے ہیں ۔ سعودیہ میں ایسی کوششوں کو ’’ ارہابی ‘‘ سرگرمیاں قرار دیا جاتا ہے ۔ اور وہاں اس قسم کے مواد کی قطعا گنجائش نہیں ۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
شکریہ مگر تیسرا لنک سعودیہ میں بلاک ہے ۔ اس کی کیا وجہ ہے ؟
جزاک اللہ خیرا۔۔۔
پہلا لنک اوپن نہیں ہو رہا ۔
دوسری ویب سائٹ بہترین ہے۔ماشاء اللہ
اور تیسری کا اکاؤنٹ ایکسپائر ہو چکا ہے۔
السلام علیکم
www.Jhuf.net - JHUF Jamia Hafsa Forum


تیسری سائٹ

، جامعہ حفصیہ کے نام سے ھے اور کراچی سے مانیٹر ہو رہی ھے جس کے ایڈمن جناب طاہر رفیق ہیں۔ فارم کی رجسٹریشن ستمبر 2014 تک ھے، شائد کچھ دن تک بحال ہو جائے۔
والسلام
 
Top