• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر ذاکر نائک حفظه الله ان کی شخصیت کے بارے میں

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
جزاک اللہ خیرا حافظ نوید بھائی

اللہ تعالیٰ ڈاکٹر زاکر نائیک صاحب کو خوش رکھے اور ڈاکٹر صاحب کو دشمنوں کے شر سے بچائے آمین۔
ثمّ آمین
 

محمد اقبال

مبتدی
شمولیت
اگست 26، 2012
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
0
[video=youtube;yhfa4vH0PWE]http://www.youtube.com/watch?v=yhfa4vH0PWE[/video]
اس ویڈیو میں آپ دیکھیں کس طرح ڈاکٹر صاحب عوام کو یہ تاثر دیتے ہیں کہ صفاتی نام جیسے سلفی استعمال کرنا غلط بلکہ حرام ہے۔ جبکہ علما میں اختلاف ہے ہی نہیں۔ جس کی وضاحت شیخ ّبد الحمید رحمانی اس ویڈیو میں کرتے ہیں۔
[video=youtube;oiCQ_xLf8TE]http://www.youtube.com/watch?v=oiCQ_xLf8TE[/video]
مزید وضاحت کے لیے شیخ عبدالسلام سلفی کا ویڈیو دیکھیں:
[video=youtube;fj__2Qm4jBM]http://www.youtube.com/watch?v=fj__2Qm4jBM[/video]
دیکھیں کہ ابو زید ضمیر کیسے اس مسئلے کو سمجھاتے ہیں۔
[video=youtube;oTsvEwTdc9s]http://www.youtube.com/watch?v=oTsvEwTdc9s[/video]
اتنے سیدھے سادے معاملے کو بھی ڈاکٹر صاحب نے علما کی دلیل ہونے کے باوجود سلفیوں کو برا بھلا کہنے کا عنوان بنا لیے اور آئے دن اسے دہراتے رہتے ہیں۔
 
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
74
پوائنٹ
20
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اُمید ہے کہ تمام احباب خیریت سے ہوں گے۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی شخصیت اھل حدیث علماء کے نزدیک ایک متنازع شخصیت ہے۔ ان کے بہت سے اعتراضات اھل حدیثیت پر موجود ہیں۔ مگر اِس سے بھی پہلے ہمیں یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ آیا ڈاکٹر صاحب خود صحیح منہج پر ہیں کہ نہیں؟ ہم ان کے اھل حدیثیتﺍسلفیت پر کیئے گئے اعتراضات پر کیوں غور کریں جبکہ وہ خود صحیح نہج پر نہیں۔ اور ان میں عقیدہ و منہج کی خرابیاں موجود ہیں۔
اس بارے میں شیخ مرتضیٰ بخش(حفظہ اللہ) کے کچھ ردود ڈاکٹر ذاکر نائیک پر موجود ہیں ان کو ضرور سماعت فرمائیں۔
جزاکم اللہ خیرا۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
 
شمولیت
مئی 20، 2012
پیغامات
128
ری ایکشن اسکور
257
پوائنٹ
90
ڈاکٹر ذاکر حفظہ اللہ کی تقاریر بقائدہ چک ہوا کرتی ہے اور ان کی ہاں بہت سے علماء مدینہ ہونی ورسٹی سے فارغ تعلیم ہے۔۔۔۔۔ ھمیں لگتا ہے تنقید کرنے والوں کو اپنی بھی تقاریر علماء سے چک کروانی چاھئے،،،، اور غلطی سے کون انسان بچ سکا ؟ ان کی کچھ غلطیوں کو لے ان کو گمراہ نہیں کہا جا سکتا،،،، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ اس معاملے میں صحیح مؤقف اپنانے میں مدد فرمائے آپ کی۔۔۔
 
Top