• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
پھر مبالغہ اور غلو!!!
میرے بھائی! مجھے یقین ہے کہ اگر یہ بات محترمہ ڈاکٹر صاحبہ کے سامنے کہی جائے تو وہ فوراً سے پہلے اس کا ردّ کر دیں گی۔
در اصل آپ لوگ اسی فورم پر موجود ہے اور مضامین کو نھی پڑھتے آپ اس فورم پر موجود علماء کرام پر لکھی گیی تحریں پڑھو تو پھر آپ کو پتہ چلیگا کہ غلو کیا ہے اور آسمان میں کتنے تارے ہیں
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
استادہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظھا اللہ تعالی وسلمھا کی ایک شاگردہ نے بتایا کہ انھوں نے انفرادی طور پر استادہ کی تفسیر کو سی ڈیز اور کیسٹز سے
قلم بند کرنا شروع کیا ہے اللہ تعالی کریں یہ تفسیر جلد منظرعام پر آجاے سب اھل توحید وسنت سے ان کیلیے دعا کی درخواست ہے
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
بیشک اللہ تعالی ھی عزت اور ذلت دیتا ھے ایک پاکستانی خاتون استاذہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی اللہ تعالی نے ان کو بھت نوازا بھت نوازا اللہ تعالی نے ان کو علم دیا ہے اور ان کی علمیت دنیا مان رہی ھے سواے متعصب لوگوں کی اللہ تعالی کا یہ احسان دیکھ لیں کہ دبی میں یعنی متحدہ عرب امارات میں امھات وداعیات کیلیے جن کورسز کا اھتمام کیا جاتاھے ان میں سب سے زیادہ دروس استاذہ فرحت ھاشمی کی ہے اس کیلیے آپ لوگ اس لنک کو ملاحظہ فرماے
دورة أمهات داعيات
یہ صحیح العقیدہ اور غیر متعصب سلفی العقیدہ لوگوں کیلیے ایک اچھی خوشخبری ھے اور ھم سب کیلیے اس میں ایک درس عبرت ہے کہ اگر اللہ تعالی کیلیے کویی بھی دعوت دین کاکام شورع کریں تو اللہ تعالی مشرق ومغرب دونوں میں ان کو عزت واکرام سے نوازیگا اللہ تعالی ہم سب کو اخلاص نصیب فرماے اور دین کی دعوت کیلیے قبول فرماے اور استاذہ کو اللہ تعالی مزید قبولیت اور عزت نصیب فرماے
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
خواتین کو دین کی طرف راغب کرنا ان کو قرآن مجید پڑھانا اور ان کو دیندار بنانا کتنا بڑا کام ہے اور کتنا مشکل لیکن اللہ تعالی نے استاذہ کو پتہ نھی کیا ھنر سکھایا کہ انھوں نے خواتین کی اندر ایک انقلاب برپا کردی اللہ تعالی کریں ھم مرد حضرات آپس کی جگھڑوں سے فارغ ھوکر مردوں میں قرآن پھیلانے کا کام کریں
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
استاذہ کی علم میں برکت کی چند وجوھات بقول شیخ محمد سعید جوکہ ایک عرب علم دین ہے علامہ ابن حجر کی خاندان سے ان کا تعلق ہے
Dr.Farhat Hashmi introduces her Teacher. - YouTube
 
Top