1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کالے جادو اور سفلی عمل پر خصوصی رپورٹ

'سحر و جادو' میں موضوعات آغاز کردہ از Aamir, ‏فروری 02، 2013۔

  1. ‏مئی 03، 2018 #11
    میاں طارق عیش

    میاں طارق عیش مبتدی
    جگہ:
    بستی دسوہہ فیصل آباد
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2018
    پیغامات:
    1
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    2

    جو لوگ جادو نہی مانتے ان کے لیے سورہ البقرہ
    آیت نمبر 102 ہی کافی ہے لیکن یہ سمجھنا کہ جادو کا توڑ نہی یہ غلط ہے اور شیطان کو لدائی دعویدار سمجھنا شرک ہے باقی یہ جادو یعنی سحر
    قرآن نے بتا دیا کہ یہ انسان کو تنگ کرتا ہے لیکن بے بس نہی کر سکتا
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں