• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کامیابی آپ کے ہاتھ میں

شمولیت
اپریل 19، 2012
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
0
قارئین کے لےفوائد:
١۔زندگی کے سفرمیں آپ کی راہنمائی کرے گی۔
٢۔آپ کو اپنی ذات سے آگاہ کرے گی۔
٣۔آپ کو کامیاب بنانے میں آپ کی مدد کرےگی۔
٤۔ھمت اور جذبہ بلند کرے گی۔
٥۔آپ کو خود کو دریافت کرنے میں آپ کی مدد کرے گی۔
 

زینب

مبتدی
شمولیت
اپریل 19، 2012
پیغامات
29
ری ایکشن اسکور
170
پوائنٹ
24
قارئین کے لےفوائد:
١۔زندگی کے سفرمیں آپ کی راہنمائی کرے گی۔
٢۔آپ کو اپنی ذات سے آگاہ کرے گی۔
٣۔آپ کو کامیاب بنانے میں آپ کی مدد کرےگی۔
٤۔ھمت اور جذبہ بلند کرے گی۔
٥۔آپ کو خود کو دریافت کرنے میں آپ کی مدد کرے گی۔
جی یہ ھمارے مس صاحبہ کی کتاب ہے اب چھپی ہے صفیہ باجی ھمیں پڑھایا کرتی تھی باجی کی کلاس ہمارے جامعہ میں ایک منفرد کلاس ہوتی تھی ہمیں انتظار ہوتا تھا کہ مس کی پیرڈ کب ھوگی محدث فورم کا انتظامیہ اگر مجھے ایڈریس دیدے تو میں محدث
لایبریری کیلے دس کتابیں ارسال کرونگی صرف محدث فورم کی قاریین کیلیے بھی ھم یہ کتاب ارسل کرسکتے ہیں کیونکہ یہ فورم ہمارے نظریاتی فورم ہے اللہ تعالی اس فورم کوترقی دیدیں

اوپن فورم پر کسی بھی طرح کی آئی ڈیز ،موبائل نمبرز اور ایڈریسز دینے کی اجازت نہیں۔۔(انتظامیہ)
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
محدث فورم کا انتظامیہ اگر مجھے ایڈریس دیدے تو میں محدث لایبریری کیلے دس کتابیں ارسال کرونگی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بہنا یہ تو بہت خوشی کی بات ہے۔ ضرور آپ اس کار خیر میں حصہ ڈالیں ضرور اللہ تعالی اس سے کئی گنابہتر صلہ دے گا۔ان شاءاللہ
ایڈریس آپ کو پی ایم کردیا گیا ہے۔
 
شمولیت
اپریل 19، 2012
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
0
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کتاب کا نام : کامیابی آپ کے ہاتھ میں
مصنفہ : صفیہ امیرجان

انشاءاللہ میری اس کتاب میں ان تمام لوگوں کے لے رہنمائی کے کچھ اصول موجود ہیں
جو ایک بہترین اور کامیاب زندگی گزارنا چاہتے ہیں اور ان لوگوں کے لے بھی جو اس دنیا
کی بھیڑمیں اپنی ذات سے گم ہو کر رہ گئے ہیں اور اپنے آپ کو دوبارہ دریافت کرنا چاہتے
ہیں
 
Top