• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کامیابی آپ کے ہاتھ میں

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
بہن کتنی عجیب چیز ہے آخر اس کو معاف کرنا ہی پڑتا ہے

لیکن میری طرف سے بہن کو بھی نصیحت ہے کہ آپ اللہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات کو سامنے رکھتے ہوئے سنجیدہ رہیں اور حدود کا خیال رکھیں۔

اللہ آپ کو خوش رکھے امین!
ضحاک صاحب پتہ نہیں چلا کہ آپ نے کس بات پر کمنٹ کی ہے ویسے آپ کو ضحاک کیوں کہا جاتاہے آپ ہنستے بہت ھو ہا ھنساتے بھت ھو؟؟؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ضحاک صاحب پتہ نہیں چلا کہ آپ نے کس بات پر کمنٹ کی ہے ویسے آپ کو ضحاک کیوں کہا جاتاہے آپ ہنستے بہت ھو ہا ھنساتے بھت ھو؟؟؟
آپ پچھلے صفحے پر چلے جائیں اور دیکھیں کہ ضحاک بھائی نے کس پوسٹ پر کمنٹ کی ہے،پھر ساری بات سمجھ آ جائے گی۔
 
Top