• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کراچی میں پیارے دوستوں سے ملاقات کا مختصر احوال

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
شاکر بھائی سے ملاقات نہ ہو سکی

کراچی کے سفر میں میں جس بات پر خوش تھا ان میں سے سب سے زیادہ یہی بات تھی کہ میں شاکر بھائی سے ملاقات کروں گا لیکن مجھے دکھ ہوا کہ شاکر بھائی نے جو ملاقات کا وقت دے رکھا تھا اس سے پہلے ہمارا واپس جانے کا پروگرام بن گیا۔خیر کوئی بات نہیں پھر کبھی سہی۔ان شاءاللہ
لگتا ہے شاکر بھائی سے مل کر ارسلان بھائی سوالات و جوابات والے قوانین کو بدلنے کی سوچ رہے ہونگے. کیونکہ دن میں ایک سوال سے زیادہ کرنے کی اجازت نہیں ہوتی شاید ارسلان بھائی سات خون ہمیشہ معاف ہوتے رہے اسی وجہ سے شاکر بھائی سے ملنا چاہتے تھے (ابتسامہ)
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
ہماری یہ ملاقات طویل تھی لیکن میں نے بہت ہی مختصر کر کے لکھا ہے۔اور پھر مغرب کے بعد دعاؤں کے ساتھ یہ دونوں بھائی رخصت ہوئے۔(اپنے سسرال نہیں بلکہ اپنے گھر ،ابتسامہ)
قسم سے میں تو سسرال کی طرف گیا تھا
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
علی اوڈ
علی اوڈ بھائی سے بھی گفتگو ہوتی رہی اور علی اوڈ بھائی سے تو میری ویسے بھی موبائل پر گفتگو ہوتی رہتی ہے۔لیکن اس ملاقات میں مجھے موبائل پر نیٹ کے حوالے سے بہت اچھی ٹپس دیں علی اوڈ بھائی نے۔
ولا سمجھ تیکوں گھٹ ای آئی اے
شاہد بھرا کوں خانپور اچ ای سمجھ آگئی اے موبائل دی
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
کلیم حیدر
دسو یار اس کا مطلب ہے کہ اب ہم کہیں بھی نہ جایا کریں۔؟ اور ہاں ارسلان بھائی جان سرائیکی کی مشہور مثال کوے والی وہ تو اب آپ کے ذہن میں آہی گئی ہوگی نا۔!!!
کیڑی مثال کلیم پرا زرا
چھ تی، چھ تی ،،،،،،،،دسو یارررررررررررر
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ!

اب ہمارے پٹھان بھائی تھوڑا ہی کچھ کہنے والے ہیں کہ :
اے پنجابی منڈا ساڈا کونڈا کر گیا اے!
ہمیں کیسے معلوم ہو کہ آپ کا "کچھ نہ کچھ کھانا " دو کلو کڑاہی گوشت ہوا کرتا ہے یا تین کلو!!
السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اب ہمارے پٹھان بھائی تھوڑا ہی کچھ کہنے والے ہیں کہ :
اے پنجابی منڈا ساڈا کونڈا کر گیا اے!
اگر پٹھان بھائی یہ کہتے تو مجھے سمجھ نہیں آنی تھی،مجھے کیا پتہ کونڈا کر گیا کیا ہوتا ہے؟
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کے کھانے میں برکت عطا فرمائے آمین
ہمیں کیسے معلوم ہو کہ آپ کا "کچھ نہ کچھ کھانا " دو کلو کڑاہی گوشت ہوا کرتا ہے یا تین کلو!!
ارے نہیں نہیں بھائی جان،ہم وہ نہیں ۔ہمارا تھوڑاکھانا واقعی تھوڑا کھانا ہے۔ویسے میں نے مفتی صاحب کو یہ بھی کہا ہے کہ اگر مجھے بھوک لگی ہوتی اور میری طبیعت بھی ٹھیک ہوتی تو پھرآپ کو کہنے کی ضرورت نہ پڑتی۔(ابتسامہ)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہ تو محدث فورم کا احسان ہے کہ ارسلان بھای سے ملاقات کا موقعہ ملا اگر محدث فورم پیار ومحبت اور اخوت کا سبب بننا شورع ھوجاے تو اس کا مقصد یھی ھوگا نا کہ بانیان محدث فورم بہت مخلص لوگ تھے کہ ان کی وجہ سے محدث فورم مسلمانوں کی درمیان
محبت اور اخوت کا ذریعہ بن جاتا ہے سبحان اللہ اس کی علاوہ یہ کہ ارسلان بھای ماشاء اللہ بھت خوش اخلاق انسان تھے اللہ تعالی نے دونوں بھاییوں کو حسن اخلاق کی ساتھ ساتھ حسن صورت سے بھی نوازاتھا حیرت کی انتھاء ھویی جب ارسلان بھای کی باتیں سنیں کہ وہ نا تو مدرسے کا پڑھا ھواتھا اور پھر بھی ھربات پر زبان سے الحمدللہ سبحان اللہ اللہ اکبر اور جتنے ٹایم ہم بیھٹے صرف دین کی بات ہویی محدث فورم اماں عایشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنھا اور باجی استادہ فرحت ھاشمی کی تذکرے کی علاوہ ارسلان بھای کی اس ارمان کا بھی پتہ چلا کہ وہ کھ رھے تھے عمرہ کیلے اللہ تعالی لیجاے بندہ بھت نیک اور معصوم لگ رھاتھا انشاء اللہ اللہ تعالی ارسلان بھای کا یہ ارمان ضرور پورا کریگا اور ھاں ارسلان بھای کوبھت نیند آرھی تھی کیونکہ بیچارہ مسافر بھت تھکاھواتھامیں نے پوچھا جب دین مدرسے میں نھی پڑھا تو پھر یہ اتنی دینی معلومات کھاں سے ہے تمھارے پاس تو انھون نےجواب دیا کہ ھمارے مسجد کا امام ایک اھلحدیث عالم ہے میں نے ان سے قرآن پڑھاھے بھرحال بندہ بھت باکمال تھا ماشاء اللہ لگتا ہےمحدث فورم ھم سب کو بھای بھای اور جسد واحد کی طرح بنادیگا محدث فورم زندہ باد ارسلان بھای پایندہ باد دیکتھے ہیں پنجاب سے اور کون کون آتے ہیں ؟؟؟؟؟؟انتظار رھیگا
یہ تو محدث فورم کا احسان ہے کہ ارسلان بھای سے ملاقات کا موقعہ ملا اگر محدث فورم پیار ومحبت اور اخوت کا سبب بننا شورع ھوجاے تو اس کا مقصد یھی ھوگا نا کہ بانیان محدث فورم بہت مخلص لوگ تھے کہ ان کی وجہ سے محدث فورم مسلمانوں کی درمیان محبت اور اخوت کا ذریعہ بن جاتا ہے سبحان اللہ
اللہ تعالیٰ محدث فورم والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
محبت اور اخوت کا ذریعہ بن جاتا ہے سبحان اللہ اس کی علاوہ یہ کہ ارسلان بھای ماشاء اللہ بھت خوش اخلاق انسان تھے اللہ تعالی نے دونوں بھاییوں کو حسن اخلاق کی ساتھ ساتھ حسن صورت سے بھی نوازاتھا
وَلَقَدْ خَلَقْنَا ٱلْإِنسَٰنَ مِن سُلَٰلَةٍۢ مِّن طِينٍۢ ﴿12﴾ثُمَّ جَعَلْنَٰهُ نُطْفَةًۭ فِى قَرَارٍۢ مَّكِينٍۢ ﴿13﴾ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَةَ عَلَقَةً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةً فَخَلَقْنَا الْمُضْغَةَ عِظَاماً فَكَسَوْنَا الْعِظَامَ لَحْماً ثُمَّ أَنشَأْنَاهُ خَلْقاً آخَرَ فَتَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ﴿14﴾(سورۃ المومنون،آیت 12،13،14)

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ(سورۃ التین،آیت 4)
إِنَّ رَبَّكُمُ اللّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضَ فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ يُغْشِي اللَّيْلَ النَّهَارَ يَطْلُبُهُ حَثِيثاً وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ وَالنُّجُومَ مُسَخَّرَاتٍ بِأَمْرِهِ أَلاَ لَهُ الْخَلْقُ وَالأَمْرُ تَبَارَكَ اللّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ(سورۃ الاعراف،آیت 54)
إِنَّ رَبَّكُمُ اللّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضَ فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ يُدَبِّرُ الأَمْرَ مَا مِن شَفِيعٍ إِلاَّ مِن بَعْدِ إِذْنِهِ ذَلِكُمُ اللّهُ رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوهُ أَفَلاَ تَذَكَّرُونَ(سورۃ یونس،آیت 3)
اللّهُ الَّذِي رَفَعَ السَّمَاوَاتِ بِغَيْرِ عَمَدٍ تَرَوْنَهَا ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ كُلٌّ يَجْرِي لأَجَلٍ مُّسَمًّى يُدَبِّرُ الأَمْرَ يُفَصِّلُ الآيَاتِ لَعَلَّكُم بِلِقَاء رَبِّكُمْ تُوقِنُونَ(سورۃ الرعد ،آیت 2)
فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ(سورۃ المومنون،آیت 116)
سُبْحَانَ رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا يَصِفُونَ(سورۃ زخرف،آیت 82)
اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ(سورۃ النمل،آیت 26)
حیرت کی انتھاء ھویی جب ارسلان بھای کی باتیں سنیں کہ وہ نا تو مدرسے کا پڑھا ھواتھا اور پھر بھی ھربات پر زبان سے الحمدللہ سبحان اللہ اللہ اکبر اور جتنے ٹایم ہم بیھٹے صرف دین کی بات ہویی
وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا وَإِنَّ اللَّهَ لَمَعَ الْمُحْسِنِينَ(سورۃ العنکبوت،آیت 69)
محدث فورم اماں عایشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنھا اور باجی استادہ فرحت ھاشمی کی تذکرے کی علاوہ ارسلان بھای کی اس ارمان کا بھی پتہ چلا کہ وہ کھ رھے تھے عمرہ کیلے اللہ تعالی لیجاے بندہ بھت نیک اور معصوم لگ رھاتھا انشاء اللہ اللہ تعالی ارسلان بھای کا یہ ارمان ضرور پورا کریگا
اللہ تعالیٰ کی کروڑوں رحمتیں ہوں ہماری پیاری اماں عائشہ رضی اللہ عنہا پر۔اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے ساتھ محبت کو اور زیادہ کرے آمین۔اور اللہ تعالیٰ ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کو بھی جنت الفردوس میں داخل فرمائے آمین۔
ارسلان بھای کی اس ارمان کا بھی پتہ چلا کہ وہ کھ رھے تھے عمرہ کیلے اللہ تعالی لیجاے بندہ بھت نیک اور معصوم لگ رھاتھا انشاء اللہ اللہ تعالی ارسلان بھای کا یہ ارمان ضرور پورا کریگا
جی بالکل ارمان ہے جناب،بس آپ جیسے بھائی دعا کرتے رہیں میں بھی اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا رہوں گا ان شاءاللہ
کیونکہ میرا رب اللہ اپنے بندوں کی دعاؤں کو قبول کرتا ہے۔
وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْيَسْتَجِيبُواْ لِي وَلْيُؤْمِنُواْ بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ(سورۃ البقرۃ،آیت186)
وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ(سورۃ غافر،آیت 60)
وَلَمْ أَكُن بِدُعَائِكَ رَبِّ شَقِيّاً(سورۃ مریم،آیت 4)
اور ھاں ارسلان بھای کوبھت نیند آرھی تھی کیونکہ بیچارہ مسافر بھت تھکاھواتھا
ارے بھائی جان ،تھکاوٹ کا تو نہ ہی پوچھیں،حالانکہ آپ سے مل کر ائیر پورٹ جانے کا ارادہ تھا اور ہماری بہن اور بہنوئی صاحب کی فلائٹ صبح پانچ بجے تک تھی تو سوچا کیوں نہ سو لیا جائے تو ہوٹل میں آکر تین چار گھنٹے ریسٹ کیا۔تب جا کر کچھ طبیعت سنبھلی۔الحمدللہ
میں نے پوچھا جب دین مدرسے میں نھی پڑھا تو پھر یہ اتنی دینی معلومات کھاں سے ہے تمھارے پاس تو انھون نےجواب دیا کہ ھمارے مسجد کا امام ایک اھلحدیث عالم ہے میں نے ان سے قرآن پڑھاھے
بچپن میں قرآن مجید ناظرہ مجھے گھر میں ہی میری سسٹر نے پڑھایا،پھر کتابوں کا مطالعہ کیا اور پھر قاری عبدالوکیل صاحب صدیقی حفظہ اللہ (نائب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث) کے پاس قرآن مجید بمع تفسیر لفظ با لفظ ترجمہ پڑھا۔اور پھر سب سے زیادہ جو علم حاصل کرنے کا موقع ملا وہ "محدث فورم" اور کتب لائبریری ہے۔الحمدللہ
اللہ تعالیٰ محدث فورم والوں اور کتب لائبریری والوں کو جنت الفردوس میں داخل فرمائے اور دنیا و آخرت میں پاکیزہ رزق عطا فرمائے آمین۔
میرے استاد محترم کے لیے دعا بھی کریں وہ بہت بیمار رہے ہیں ۔اللہ تعالیٰ استاد محترم کو شفا عطا فرمائے آمین اور ان کو اور زیادہ دین اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
بندہ بھت باکمال تھا ماشاء اللہ
الحمدللہ
میں جو کچھ بھی ہوں سب اللہ کا کرم ہے میرا کوئی کمال نہیں۔
محدث فورم ھم سب کو بھای بھای اور جسد واحد کی طرح بنادیگا
میرے اللہ نے جس نبی ﷺ کو حق کے ساتھ مبعوث کیا ہے اس نبی ﷺ نے یہ تعلیم دے دی ہے،آج اگر ہم واقعی میں کتاب اللہ و سنت رسول اللہ ﷺ کو مضبوطی سے تھام لیں تو ہم بھی اتحاد میں جسد واحد کی طرح ہو جائیں گے کہ پورے جسم میں کانٹا جہاں بھی چبھے مضطرب پورا جسم ہی ہوتا ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
سفر کراچی میں پیارے بھائیوں (جن میں پنجابی، سندھی اور پشتو ) سے ملاقات اور پھر بفضلہ تعالی خیر وعافیت اپنے وطن واپسی اللہ کریم کی خاص نعمت ہے ارسلان بھائی پر ۔لیکن اس کے ساتھ ایک فکر بھی کہ شاید یہ تھکاوٹ کی وجہ سے ہے یا پھر سندھی اور پشتو بھائیوں کا اثر ہی ہوگیا ہے کہ اب ہمارے محدث فورم اردو کے استاد بھی اردو لکھنے میں گڑ بڑ کرنے لگ گئے ہیں۔یہ دیکھیں بطور مثال

دسو یار اس کا مطلب ہے کہ اب ہم کہیں بھی نہ جایا کریں۔؟ اور ہاں ارسلان بھائی جان سرائیکی کی مشہور مثال کوے والی وہ تو اب آپ کے ذہن میں آہی گئی ہوگی نا۔!!!
سفر کراچی میں پیارے بھائیوں (جن میں پنجابی، سندھی اور پشتو ) سے ملاقات اور پھر بفضلہ تعالی خیر وعافیت اپنے وطن واپسی اللہ کریم کی خاص نعمت ہے ارسلان بھائی پر ۔
سبحان اللہ،الحمدللہ،لا الہ الا اللہ ،اللہ اکبر،لا حول ولا قوۃ الا باللہ
واقعی،یہ اللہ کا کرم ہے۔جن کے ماتھے صرف ایک اللہ کے آگے ٹکتے ہوں اُن کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا ،نفع و نقصان کا مالک صرف اللہ ہے۔
لیکن اس کے ساتھ ایک فکر بھی کہ شاید یہ تھکاوٹ کی وجہ سے ہے یا پھر سندھی اور پشتو بھائیوں کا اثر ہی ہوگیا ہے کہ اب ہمارے محدث فورم اردو کے استاد بھی اردو لکھنے میں گڑ بڑ کرنے لگ گئے ہیں۔یہ دیکھیں بطور مثال
اصل پیغام ارسال کردہ از: محمد ارسلان
پھر تھورا
تھورا نہیں بلکہ تھوڑا
اصل پیغام ارسال کردہ از: محمد ارسلان
بات چیک ہوئی
بات چیک نہیں بلکہ بات چیت
دسو یار اس کا مطلب ہے کہ اب ہم کہیں بھی نہ جایا کریں۔؟ اور ہاں ارسلان بھائی جان سرائیکی کی مشہور مثال کوے والی وہ تو اب آپ کے ذہن میں آہی گئی ہوگی نا۔!!!
نہ کر یار،یقین کرو مجھے خود حیرانی ہو رہی ہے کہ میں اتنی غلطیاں کر گیا ہوں،میں نے تدوین بھی کی ہے شاید کوئی ایرر آ گیا ہو گا،خیر کوئی بات نہیں دوست ۔
اچھا کوے کی مثال وہ سیانے کوے کی بیٹھنے والی تو نہیں اگر وہی تو نہ یار نہ ،وہ مثال رہنے دو یار۔
 
Top