• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کفایت اللہ صاحب اپ کو چیلیینج دیا گیا ہے

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
ایسے گلی کوچوں کے ایرے غیرے چیلنجرز کو دیکھ کر تو ہسی ہی نکل جاتی ہے!
ہر کوئی اپنے آپ کو محقق سمجھے بیٹھا ہے اور اوقات دو کوڑی کی نہیں!
انہیں جواب نہیں بلکہ حوصلہ دلائیں کہ بھائی اگر آپ کی گھر میں نہیں چلتی تو اس میں ہمارا کیا قصور ہے جو باہر دھارنے آ جاتے ہو!
جہالت کی انتہاء ہے!
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
ایک عالم شخص سے اگر آپکا اختلاف ہے تو اس مطلب یہ ہر گز نہیں ہے کہ آپ اس کے لیے غلط الفاظ استعمال کریں ، یزید کے بارے یہ موقف صرف کفایت اللہ صاحب کا ہی نہیں اگر آپ واقعی تاریخ اسلام کے بارے شد بدھ رکھتے ہیں تو آپکو علم ہونا چاہیے کہ یہ متعدد صحیح العقیدہ علما کی تحقیق ہے اس لیے علما کی عزت کا خیال کرتے ہوے اپنی راے کا اظہا ر کریں جزاکم اللہ خیرا
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
چیلنج دینے والا۔۔۔
یہاں رجسٹریش کروا لے کیا مسئلہ ہے۔۔۔
شیخ محترم نے اس کے ہر جواب کا رد یہاں پر بفضل تعالٰی پیش کردینا ہے۔۔۔
لیکن وہاں پر رد حذف ہونے کا خطرہ زیادہ ہوگا اور یہاں پر ان شاء اللہ۔۔۔
جب تک اللہ چاہے گا موجود رہے گا۔۔۔ بات یہاں ہو یا وہاں ہو۔۔۔
مگر یہاں ہونے سے ہمیں فائدہ ہے کہ ٹریفک بڑھنے کی وجہ سے ہمارا فورم۔۔۔
پہلی پوزیشن پر آجائے گا۔۔۔ تو بھائیوں کیوں نا ایک تیر سے دو شکار کیئے جائیں؟؟؟۔۔۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم بھائیو اس میں لنک میں دیکھنے پر پتا چلا ہے کہ کسی حافظ عمر صدیق نے محترم شیخ صاحب کو مناظرہ کا چیلنج گالیوں کے ساتھ دیا تھا جس کے جواب میں شیخ صاحب نے کہا کہ گالیوں کا جواب دینے سے ہم معذور ہیں
محترم بھائیو میرا چونکہ اہل حدیث کا زیادہ بیک گراؤنڈ نہیں اسلئے پوچھنا ہے کہ ایک حافظ عمر صدیق صاحب تو اہل حدیث کے مناظر بھی ہیں جن پر گستاخی کے الزام میں سزائے موت کا ایک تھریڈ بھی یہاں پڑھا تھا تو کیا یہ کوئی اور حافظ عمر صدیق ہیں کوئی بھائی اشکال رفع کر دے جزاک اللہ
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
انا للہ و انا الیہ راجعوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ مین کسی عالم کو گالیاں دوں بھائی عمران الاہی میرہ یہ پوسٹ کرنے کا مقصد یہ تھا کہ کفایت اللہ صاحب کے علم میں یہ باتیں آجائیں ۔۔۔۔۔ اعتراض کرنے والے بھت ہیں اور تو فیس بک پر مھم سی شروع ہے ۔۔۔ اگر کفایت اللہ بھائی اپنا موقف دیں گے تو ظاہر ہمیں پھر ان اعتراضآت کے جوابات ملیں۔۔۔۔اور بھائی اس بار دو اعتراض ہی ہیں

ایک: شیخ کفایت اللہ صحیح سند کی بات کرتے ہیں تو پھر خود کیوں ضعیف سند سے استدالال کرتے ہیں بلکہ کہیں پر تو بغیر سند کے استدلال کیا ہے (ان کی کتاب کربلا اور سبائی سازش)
دوم: ابن حنفیہ سے جو یزید کی منقبت ہے اس میں ابن کثیر نے سند بیان نہیں کی اور امام ذھبی کی سند ضعیف ہے

حرب بھائی اگر شیخ صاحب اس کے جوابات دینا چاہیں تو دے دیں ورنہ آپ ہی دے سکتے ہین

اسلام علیکم
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
انا للہ و انا الیہ راجعوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ مین کسی عالم کو گالیاں دوں بھائی عمران الاہی میرہ یہ پوسٹ کرنے کا مقصد یہ تھا کہ کفایت اللہ صاحب کے علم میں یہ باتیں آجائیں ۔۔۔۔۔ اعتراض کرنے والے بھت ہیں اور تو فیس بک پر مھم سی شروع ہے ۔۔۔ اگر کفایت اللہ بھائی اپنا موقف دیں گے تو ظاہر ہمیں پھر ان اعتراضآت کے جوابات ملیں۔۔۔۔
ایک طرف آپ ان کو خائن کہہ رہے اور ایک طرف بائی یہ اچھی بات ہے ؟؟؟
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
ایک طرف آپ ان کو خائن کہہ رہے اور ایک طرف بائی یہ اچھی بات ہے ؟؟؟

عمران الاہی بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میں نہیں کہ رہا چیلینج دینے والا میں نہیں ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے پوسٹ اس لئے کیا کہ آپ لوگ اس کا رد کر سکیں۔۔۔۔۔۔۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

صاحب علم جو بھی ہو ہر کوئی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت رکھتا ھے، پانچ وقت کی نماز اور تلاوت قرآن اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔، اختلافات میں کسی بھی صاحب علم کو برے القاب دینا جہالت کی نشانی ھے اس لئے فیس بک پر کسی کم عقل نے اپنے کمنٹس میں جو نام کے ساتھ غلط القاب کا اضافہ کیا ھے اگر تھوڑی سی بھی شرم ہوتی تو صاحب مناظرہ کے چیلنج میں دیکھ لیتا کہ اس نے صاحب کا لفظ استعمال کیا ھے، صاحب مناظرہ کو چاہئے کہ وہ کمنٹس ڈیلیٹ کر دے نہیں تو گناہ اس کے سر بھی ہو گا اور اپنی گفتگو مفید طریقے سے جاری رکھیں یہاں یا وہاں۔

والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ہر طرف سے چیلنج ہورہے اور ان چیلنجیوں کی اکثریت کا سابق و لاحق کسی شے کا پتہ نہیں ۔
میری شیخ کفایت اللہ صاحب سے یہی گزارش ہے کہ اس قسم کے لوگ ’’ قل موتوا بغیظکم ‘‘ سے زیادہ کسی چیز کے مستحق نہیں ہیں ۔
اگر کسی عالم دین کو چیلنج کرنے کا شوق اور دعوت مبارزت کا ذوق ہے تو بزدلوں کی طرح ڈرنے کی بجائے مختلف شناختی ناموں کے پیچھے چھپنے کی بجائے سیدھی طرح سامنے آنا چاہیے ۔
اور اگر صحیح شناخت سے ڈھول کے پول کھلنے کا خدشہ ہے تو اپنی اوقات میں رہتے ہوئے ادھر ادھر وقت ضائع کرنے کی بجائے محنت و لگن سے کام کریں کسی سے آگے بڑھنے کا یہی درست طریقہ ہے ورنہ ٹانگ کھینچنے والا ہمیشہ پیچھے ہی ہوتا ہے ۔ اور بقول بعض ’’ محنت کر حسد نہ کر ‘‘
اور دوسری بات اس طرح کی علمی بحثیں چوکوں اور بازاروں میں یا کبڈی کے اکھاڑوں میں نہیں ہوتیں یہ علماء کی مجالس میں ہوتی ہیں لہذا فیس بک کی بجائے فورم پر آنے کا حوصلہ کریں ۔
ابو حمزہ صاحب یہ باتیں وہاں تک پہنچادیں اور آپ اپنا تعارف بھی دے دیں ۔ تاکہ آپ کے بارے میں کوئی غلط فہمی نہ ہو ۔
 
Top