• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلیم حیدر بھائی کیلئے دُعا کیجئے!

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

آپ سب کے ہردلعزیز بھائی کلیم حیدر کافی بیمار ہیں، سال میں ایک مرتبہ انہیں شدید بُخار ہوتا ہے، جس کیلئے انہیں دو تین ہفتے یا مہینہ ریسٹ کرنا پڑتا ہے۔ پچھلے سالوں میں بھی ایسا ہو چکا ہے۔

ان کی مکمل اور جلد صحتیابی کیلئے اللہ کے حضور دُعا کیجئے،

تاکہ ہم سب جلد از جلد ان کی خدمات سے مستفید ہو سکیں!

اللهم إنا عبادك، بنو عبادك، بنو إماءك، نواصينا بيدك، ماض فينا حكمك، عدل فينا قضاؤك، نسألك بكل اسم هو لك، سميت به نفسك، أو أنزلته في كتابك، أو علمته أحدا من خلقك، أو استأثرت به في علم الغيب عندك، أن تجعل القرآن ربيع قلوبنا، ونور صدورنا، وجلاء أحزاننا وذهاب همومنا

http://www.kitabosunnat.com/forum/آئیے-اللہ-کے-حضور-دعاکریں-175/ہمارے-اور-ہمارے-گھر-والوں-کے-لئے-دعا-کریں-5282/index3.html#post31457
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

لا باس طہور ان شاءاللہ

اذهب الباس رب الناس واشف انت شافي لا شفاء الا شفاءك شفاء الله يغادر سقما

اللهم فرج هم المهمومين من المسلمين، ونفس كرب المكروبين من المسلمين، واقض الدين عن المدينين من المسلمين، واشف مرضانا ومرضى المسلمين
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

آپ سب کے ہردلعزیز بھائی کلیم حیدر کافی بیمار ہیں، سال میں ایک مرتبہ انہیں شدید بُخار ہوتا ہے، جس کیلئے انہیں دو تین ہفتے یا مہینہ ریسٹ کرنا پڑتا ہے۔ پچھلے سالوں میں بھی ایسا ہو چکا ہے۔

ان کی مکمل اور جلد صحتیابی کیلئے اللہ کے حضور دُعا کیجئے،

تاکہ ہم سب جلد از جلد ان کی خدمات سے مستفید ہو سکیں!

اللهم إنا عبادك، بنو عبادك، بنو إماءك، نواصينا بيدك، ماض فينا حكمك، عدل فينا قضاؤك، نسألك بكل اسم هو لك، سميت به نفسك، أو أنزلته في كتابك، أو علمته أحدا من خلقك، أو استأثرت به في علم الغيب عندك، أن تجعل القرآن ربيع قلوبنا، ونور صدورنا، وجلاء أحزاننا وذهاب همومنا

http://www.kitabosunnat.com/forum/آئیے-اللہ-کے-حضور-دعاکریں-175/ہمارے-اور-ہمارے-گھر-والوں-کے-لئے-دعا-کریں-5282/index3.html#post31457
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین ثم آمین
میں نے کلیم حیدر بھائی کو آج کال کی ہے،وہ کہہ رہے تھے کہ کل میری طبیعت زیادہ خراب تھی آج کچھ بہتر ہے۔ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ ہمارے کلیم حیدر بھائی کو صحت و تندرستی کی نعمت سے مالا مال فرمائے آمین ثم آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الله جلد سے جلد بھائی کلیم کو شفا دے اور انہیں صحت سے نوازے. آمین
آمین ثم آمین
اللہ تعالی جلد از جلد شفا دے۔ آمین
آمین ثم آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

لا باس طہور ان شاءاللہ

اذهب الباس رب الناس واشف انت شافي لا شفاء الا شفاءك شفاء الله يغادر سقما

اللهم فرج هم المهمومين من المسلمين، ونفس كرب المكروبين من المسلمين، واقض الدين عن المدينين من المسلمين، واشف مرضانا ومرضى المسلمين
آمین ثم آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الله جلد سے جلد کلیم بھائی کو شفا دے اور انہیں صحت سے نوازے. آمین
آمین ثم آمین
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
لاباس طھورا ان شا ء اللہ
اللہ کلیم حیدر بھائی کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔اور اس بیماری کو اُن کے گناہوں کی بخشش کا سبب بنائے۔آمین
اللہ انھیں دنیا اور آخرت کی پریشانیوں سے بچا کر دنیا اور آخرت کا سکھ چین عطا فرمائے۔آمین
اللہ ان کے گھر پر اپنی خصوصی فضل و کرم فرمائے۔آمین
میں کچھ دنوں سے محسوس کر رہا تھا کہ محدث فارم کی رونق تھوڑی سی کم محسوس ہو رہی تھی۔جس کی وجہ آج معلوم ہوئی۔
انس نضر بھائی آپ کا بھی اطلاع دینے کاشکریہ
جزی اللہ الجمیع
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

لا باس طہور ان شاءاللہ

اذهب الباس رب الناس واشف انت شافي لا شفاء الا شفاءك شفاء الله يغادر سقما

اللهم فرج هم المهمومين من المسلمين، ونفس كرب المكروبين من المسلمين، واقض الدين عن المدينين من المسلمين، واشف مرضانا ومرضى المسلمين
[/QUOT
اللہ رب العلمین کلیم بھائی کو جلد صحت وتندرستی عطا فرمائے اور ان کی تمام بیماریوں کو ان سے دور کرکے ان کے حق میں صدقہ بنائے ان پر اپنا خصوصی رحم و کرم نازل فرمائے ۔ اللہ اس فورم کے تمام اراکین کو صحت کی دولت سے مالامال رکھے سب پر اپنا رحم فرمائے آمین
 
انسان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 04، 2011
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
538
پوائنٹ
23
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
لاباس طھورا ان شا ء اللہ
اللہ کلیم حیدر بھائی کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔اور اس بیماری کو اُن کے گناہوں کی بخشش کا سبب بنائے۔آمین
اللہ انھیں دنیا اور آخرت کی پریشانیوں سے بچا کر دنیا اور آخرت کا سکھ چین عطا فرمائے۔آمین
اللہ ان کے گھر پر اپنی خصوصی فضل و کرم فرمائے۔آمین
میں کچھ دنوں سے محسوس کر رہا تھا کہ محدث فارم کی رونق تھوڑی سی کم محسوس ہو رہی تھی۔جس کی وجہ آج معلوم ہوئی۔
انس نضر بھائی آپ کا بھی اطلاع دینے کاشکریہ
جزی اللہ الجمیع
آمین
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332

ثمّ آمین
 
Top