• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلیم حیدر بھائی کیلئے دُعا کیجئے!

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
اللہ تعالی کلیم حیدر بھایی کو جلد ازجلد صحت کاملہ عاجلہم نصیب فرماے اور سب بھاییوں کی دییے گییے دعاییں ان کی حق میں قبول فرماے
اللھم اشف انت الشافی لا شفاء الا شفاءک شفاء لا یغادر سقما
لاباس طھور ان شاء اللہ تعالی
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
انس نضر بھائی اب کلیم بھائی کی طبیعت کیسی ہے ؟
اللہ انھیں جلد شفا عطا فرمائے آمین ۔
بخار تو دوائیوں کے استعمال کے بعد اللہ کے فضل سے اُتر گیا ہے، البتہ کمزوری باقی ہے۔
اللہ تعالیٰ صحت کاملہ وعاجلہ سے نوازیں!
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
انس نضر بھائی اب کلیم بھائی کی طبیعت کیسی ہے ؟
اللہ انھیں جلد شفا عطا فرمائے آمین ۔
کل فون پر میری کلیم بھائی سے بات ہوئی تھی وہ کافی بہتر محسوس کررہے تھے اللہ پاک کے فضل وکرم سے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب بھائیوں اور بہنوں کا پرخاص طور انس نضر،Aamir، ساجد، جنید بن شاہد، حافظ نوید، محمد ارسلان، محمد زاہد بن فیض، نسرین فاطمہ، انسان، حافظ نوید، مفتی عبداللہ کا بہت بہت شکریہ اور رب کے حضور جنت الفردوس میں دخولیت اور دنیاوی مصائب ومشکلات سے نجات کی دعاؤں کے ساتھ فضل رب جلیل سے الحمدللہ اب طبیعت کافی بہتر ہے۔مزید اللہ کریم سے عافیت کی دعا کی جاتی ہے۔کہ اللہ تعالی ہر مسلمان کو دنیاوی واخروی پریشانیوں اور مصائب ومشکلات سے دور رکھے۔آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب بھائیوں اور بہنوں کا پرخاص طور انس نضر،Aamir، ساجد، جنید بن شاہد، حافظ نوید، محمد ارسلان، محمد زاہد بن فیض، نسرین فاطمہ، انسان، حافظ نوید، مفتی عبداللہ کا بہت بہت شکریہ اور رب کے حضور جنت الفردوس میں دخولیت اور دنیاوی مصائب ومشکلات سے نجات کی دعاؤں کے ساتھ فضل رب جلیل سے الحمدللہ اب طبیعت کافی بہتر ہے۔مزید اللہ کریم سے عافیت کی دعا کی جاتی ہے۔کہ اللہ تعالی ہر مسلمان کو دنیاوی واخروی پریشانیوں اور مصائب ومشکلات سے دور رکھے۔آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
اللہ کا شکر ہے کہ اس نے آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائی اللہ مزید بہتری فرمائے اور آپ کو پہنچی ہوئی تکلیف کو آپ کے حق میں صدقہ بنائے ،آمین
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب بھائیوں اور بہنوں کا پرخاص طور انس نضر،Aamir، ساجد، جنید بن شاہد، حافظ نوید، محمد ارسلان، محمد زاہد بن فیض، نسرین فاطمہ، انسان، حافظ نوید، مفتی عبداللہ کا بہت بہت شکریہ اور رب کے حضور جنت الفردوس میں دخولیت اور دنیاوی مصائب ومشکلات سے نجات کی دعاؤں کے ساتھ فضل رب جلیل سے الحمدللہ اب طبیعت کافی بہتر ہے۔مزید اللہ کریم سے عافیت کی دعا کی جاتی ہے۔کہ اللہ تعالی ہر مسلمان کو دنیاوی واخروی پریشانیوں اور مصائب ومشکلات سے دور رکھے۔آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
آمین
الحمدللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب بھائیوں اور بہنوں کا پرخاص طور انس نضر،Aamir، ساجد، جنید بن شاہد، حافظ نوید، محمد ارسلان، محمد زاہد بن فیض، نسرین فاطمہ، انسان، حافظ نوید، مفتی عبداللہ کا بہت بہت شکریہ اور رب کے حضور جنت الفردوس میں دخولیت اور دنیاوی مصائب ومشکلات سے نجات کی دعاؤں کے ساتھ فضل رب جلیل سے الحمدللہ اب طبیعت کافی بہتر ہے۔مزید اللہ کریم سے عافیت کی دعا کی جاتی ہے۔کہ اللہ تعالی ہر مسلمان کو دنیاوی واخروی پریشانیوں اور مصائب ومشکلات سے دور رکھے۔آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین ثم آمین
الحمدللہ
 
Top