• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلیم حیدر بھائی کیلئے دُعا کیجئے!

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب بھائیوں اور بہنوں کا پرخاص طور انس نضر،Aamir، ساجد، جنید بن شاہد، حافظ نوید، محمد ارسلان، محمد زاہد بن فیض، نسرین فاطمہ، انسان، حافظ نوید، مفتی عبداللہ کا بہت بہت شکریہ اور رب کے حضور جنت الفردوس میں دخولیت اور دنیاوی مصائب ومشکلات سے نجات کی دعاؤں کے ساتھ فضل رب جلیل سے الحمدللہ اب طبیعت کافی بہتر ہے۔مزید اللہ کریم سے عافیت کی دعا کی جاتی ہے۔کہ اللہ تعالی ہر مسلمان کو دنیاوی واخروی پریشانیوں اور مصائب ومشکلات سے دور رکھے۔آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین ثم آمین
الحمدللہ
اللہ کریم تیرا شکر ہےکہ تو نے ہمارے بھائی کو صحت عطا فرمائی۔بے شک تیرے سوا کوئی شفا دینے والا نہیں ہے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
یا اللہ خیر، کیا ہوا بھائی جی؟؟؟؟؟؟؟
میں نے تو آج یہ موضوع دیکھا۔۔۔
عبداللہ بھائی اللہ حکیم وخبیر ذات نے بخار کی صورت میں معمولی سا امتحان لیا۔کیونکہ ہماری ایمانی قوت اتنی مضبوط نہیں کہ ہم رب کریم کی طرف سے لیے گئے بہت بڑے امتحان میں پاس ہوسکیں۔بس اللہ کے حضور یہی دعا کی جاتی ہے کہ فرسٹ تو وہ ہمیں کسی آزمائش میں ڈالے ہی نا بلکہ اپنی رحمت سے مصائب ومشکلات کے بغیر ہی جنت الفردوس عطا فرمادے۔لیکن اگر کوئی آزمائش آ ہی جائے تو صبر وبرداشت کی عطا کے ساتھ خاص رحمت کرتے ہوئے اسی کو دنیا وآخرت کےلیے درجات کی بلندی کا سبب بنادے۔آمین
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
میں نے ابھی یہ موضوع دیکھا ہے۔ جتنی تشویش اور پریشانی پہلی پوسٹ کو پڑھ کر ہوئی اتنی زیادہ خوشی کلیم بھائی کی صحت کی خبر پڑھ کر ہوئی۔ اللہ آپ کو ہمیشہ اپنے حفظہ امان میں رکھے۔ آمین
کیا خوبصورت بات فرمائی ہے۔

بس اللہ کے حضور یہی دعا کی جاتی ہے کہ فرسٹ تو وہ ہمیں کسی آزمائش میں ڈالے ہی نا بلکہ اپنی رحمت سے مصائب ومشکلات کے بغیر ہی جنت الفردوس عطا فرمادے۔لیکن اگر کوئی آزمائش آ ہی جائے تو صبر وبرداشت کی عطا کے ساتھ خاص رحمت کرتے ہوئے اسی کو دنیا وآخرت کےلیے درجات کی بلندی کا سبب بنادے۔آمین
آمین یا رب العالمین
 
Top