• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلیم حیدر زندگی کے نئے موڑ پر

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بارك الله لك وبارك الله عليك وجمع بينكما في خير
قال النبي ﷺ: « من تزوج فقد استكمل نصف الإيمان، فليتق الله في النصف الباقي » ... صحيح الجامع:
6148
نصف ایمان مکمل ہونے کی بہت بہت مبارک ہو، اب باقی نصف کا آپ دھیان رکھیں۔
سوری! سفر پر ہونے کی وجہ سے میں کئی دن فورم پر نہ آ سکا، لہٰذا مبارکباد دینے میں تاخیر ہوگئی۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
آمین ثم آمین
اوہو۔۔۔۔۔۔!!! انس بھائی جان کوئی بات نہیں،اللہ تعالی آپ کو سفر میں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

ابوعمر

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
358
پوائنٹ
71
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کلیم بھائی ! بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ آپ کے اس عمل کو قبول فرمائے ، اور اللہ آپ کو اور آپ کی زوجہ کو زندگی کی تمام راحتیں اور آسائشیں نصیب فرمائے جو کہ ازدواجی زندگی کے لئے ضروری ہیں ۔
آمین یا رب العالمین

مبارکباد دیر سے دینے کی معذرت، میں کچھ دنوں سے فورم پر نہیں آسکا۔
 
جزاک اللہ واحسن الجزاء فی الدنیا ولآخرۃ ابوعمربھائی خیرمبارک۔
آمین ثم آمین یارب العالمین
بھائی جان معذرت والی کونسی بات ہے۔؟ کوئی بات نہیں۔ہاں آپ کے لیٹ آنے کا آپ کو ہی نقصان ہوا ہے کیونکہ کھانے پینے کی محفل جو سجائی ہوئی تھی۔اب دسترخواں اٹھا دیئے گئے ہیں،
چلیں ہم آپس میں کمپرومائز کرلیتے ہیں۔اور یہ ڈیل صرف میں آپ سے کررہا ہوں۔کسی کو بتانا نہیں۔بس آپ کےلیے ایک گلاس جوس جو کہ کیلے اور سٹابری کا ہے۔پیش ہے۔جلدی سے پی لیں۔
 
ابوعمر

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
358
پوائنٹ
71
جزاک اللہ بھائی!
بھائی آپ کی دعوت ایسے ہی اور ادھر ہی کردوں یا میرے آفس آ جائیں گے۔ ویسے تو آپ کا آفس میرے قریب ہی ہے اور آپ سے ملاقات تو میں پہلے ہی کر چکا ہوں۔ایک بار اور سہی۔
والسلام
 
ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بارك الله لك وبارك الله عليك وجمع بينكما في خير

ماشاءاللہ

اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی ہونے والی زوجہ محترمہ کو دنیا و آخرت کی ہر بھلائی عطا فرمائے آمین۔بہت خوشی ہوئی یہ سن کر۔اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو ہر قسم کے شرور و فتنوں،آفات و مصیبتوں سے محفوظ رکھے آمین۔

مبارکباد دیر سے دینے کی معذرت،یہ دھاگہ پہلےنظر سے گزرا ہی نہیں۔
بہر حال دیر آید درست آید
کچھ منگوانے کی ضرورت نہیں بوتل مٹھائی وغیرہ وغیرہ(ابتسامہ)
وہ میں جب کبھی لاہور آیا ان شاء اللہ آکے کھا لوں گا اور پی بھی لوں گا۔
 
آمين ثم آمين
جزاك الله واحسن الجزاء في الدنيا والآخرة
 
طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
السلام و علیکم
ماشاء اللہ یہ بڑی خوشی کی بات ہے
اللہ آپکی نئ زندگی کو کامیاب کرے اور آپکی تمام ضروری اور جائز حاجات کو پورا کرے اور آپکو نیک اور صالح اولاد عطا فرما
آمین
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام و علیکم
ماشاء اللہ یہ بڑی خوشی کی بات ہے
اللہ آپکی نئ زندگی کو کامیاب کرے اور آپکی تمام ضروری اور جائز حاجات کو پورا کرے اور آپکو نیک اور صالح اولاد عطا فرما
آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
آمین ثم آمین ۔اللہ تعالی آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے۔
 
Top