• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کيا محمد بن ابي بکر اور سپاه محمد بهائي۔۔۔۔۔۔

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
ادا هي سيكشن صرف تعارف جي لاء آهي هر ميمبر پاٹ پنھنجو تعارف پیش قری سگهي تو باقي بحث مباحثي لاء مكالمي وارو سيكشن آهي ادا اتي كجه بهي لكندا مهرباني
کیا لکھا ہے آپ نے ؟
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
کیا لکھا ہے آپ نے ؟
ترجمہ: بھائی جان یہ سیکشن میمبرس کے تعارف کے لئے ہے یہاں ہر میمبر خود سے تعارف لکھ سکتا ہے باقی بحث مباحثے کے لئے مکالمہ تھریڈ میں پوسٹ لگائے جاسکتی ہے
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
کیا لکھا ہے آپ نے ؟
یہ سندھی ہے !! یہ میرے پیر و مرشد شیخ العرب والعجم بدیع الدین شاہ الراشدی السندھی کی زبان ہے۔ مجھے بس اتنی آتی ہے کہ پڑھ اور سمجھ سکتا ہوں، اگر آسان زبان لکھی ہوئی ہو!!
ویسے کوئی بھائی بتلائے گا کہ کیا سندھی زبان میں بھی کوئی اہل الحدیث کا فورم اور ویب سائٹ موجود ہے، اگر نہیں تو ہمارے سندھی لکھنے پڑھنے والے حضرات توجہ فرمائیں!!
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
یہ سندھی ہے !! یہ میرے پیر و مرشد شیخ العرب والعجم بدیع الدین شاہ الراشدی السندھی کی زبان ہے۔ مجھے بس اتنی آتی ہے کہ پڑھ اور سمجھ سکتا ہوں، اگر آسان زبان لکھی ہوئی ہو!!
ویسے کوئی بھائی بتلائے گا کہ کیا سندھی زبان میں بھی کوئی اہل الحدیث کا فورم اور ویب سائٹ موجود ہے، اگر نہیں تو ہمارے سندھی لکھنے پڑھنے والے حضرات توجہ فرمائیں!!
میرے خیال سے ایک فورم موجودہے جس کے ذمہ دار بشیراحمد عسکری بھائی بھی ہیں۔
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
میرے خیال سے ایک فورم موجودہے جس کے ذمہ دار بشیراحمد عسکری بھائی بھی ہیں۔
بشیراحمد عسکری بھائی کا سندھی بلاگ ہے باقی سندھی زبان میں کوئی باقاعدہ مکمل سلفی فورم یا ویب سائیٹ میرے علم کہ مطابق موجود نہیں ہے
 
شمولیت
دسمبر 26، 2011
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!

یہ سندھی ہے !! یہ میرے پیر و مرشد شیخ العرب والعجم بدیع الدین شاہ الراشدی السندھی کی زبان ہے۔ مجھے بس اتنی آتی ہے کہ پڑھ اور سمجھ سکتا ہوں، اگر آسان زبان لکھی ہوئی ہو!!
ویسے کوئی بھائی بتلائے گا کہ کیا سندھی زبان میں بھی کوئی اہل الحدیث کا فورم اور ویب سائٹ موجود ہے، اگر نہیں تو ہمارے سندھی لکھنے پڑھنے والے حضرات توجہ فرمائیں!!
اہل حدیثوں کے پیر ومرشد کے بارہ میں سنتے تھے کہ صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں لیکن !
در اصل سب دعوے دار ہیں دلدار کوئی کوئی ہی ہے۔
اور حیرت ہے کسی نے کچھ تنقید بھی گوارا نہیں کی ۔ شاید یہ اہل حدیث نے لکھا ہے تبھی ۔
اگر کوئی دیوبندی یا بریلوی لکھتا تو مشرک اور گستاخ رسول اور نہ جانے کیا کیا فتوے لگ جاتے بلکہ چھاپ دیئے جاتے ۔
افتؤمنون ببعض الکتب وتکفرون ببعض؟
پھر آپ کے آخری جملہ سے قومی تعصب کی بو آرہی ہے ۔ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی تعلیم دی تھی؟ یا اسے جاہلیت اور کفر سے تعبیر کیا تھاَ؟
 
Top