• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کچھ اعتراضات۔

شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
السلام علیکم،
ایک دیوبندیوں کے بلاگ پر ’’امدا مشتاق‘‘ کی ایک عبارت پر اعتراض(جس میں حاجی امداداللہ مکی سے ان کی قبر پر آکے کوئی مرید مدد مانگنے کے لئے آتا ہے، اور پہر اس مرید کو قبر سے ہر روز کچھ وظیفہ ملا کرتا تھا) کے جواب دینے کے بعد ویسے ہی اعتراضات اھل حدیث پر کیئے گئے تھے۔
ان کوں یہاں پر پوسٹ کر رہا ہوں۔
بارئے مہربانی انکے باے میں کچھ بتائیں۔

1-
غیب+سے+آواز+آنا+کرامت+1.jpg
2ـ شیخ ابن تیمیہ (رح) کو پکارنا:
غیب+سے+آواز+آنا+کرامت+1.jpg
یا+ابن+تیمیہ+کہتے+ہوئے++کرامت+و+تصوف.jpg

نبی+سے+مدد+کرامت.jpg

3ـ غیر اللہ سے مانگنا:
غیر+اللہ+سے+مدد++نواب+صدیق+حسن+خان+کرامت.jpg
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
یعنی دیوبندیوں کا مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی اہل حدیث غلط عقیدہ رکھے تو ہم بھی رکھ سکتے ہیں ۔؟
دوسری بات یہ کہ اہل حدیث وہ ہوتے ہیں جو کہ شخصیت پرست نہ ہو، اللہ اور رسول کی ہر ثابت شدہ بات بلاقیدوشرط قبول کرے۔
اور بقایہ کی مشروط طور پر ، اگر قرآن وحدیث کے موافق ہو تو لے لیتے ہیں ورنہ دیوار پر مارتے ہیں ۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
مختصراً جواب وہی ہے ،جو آفریدی صاحب نے دیا ہے ۔
دوسری بات یہ کہ ’’ روض الریاحین ‘‘صوفیوں کی کتاب ہے ،اس کا مصنف ایک مشہور صوفی شافعی مسلک مقلد اور عقیدہ میں متعصب اشعری ، ہے
اور صوفی اور اشعری ہونے کی بنا پر شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ کا سخت مخالف
(1) وهو عفيف الدين أبو السعادات. عبد الله بن أسعد بن علي بن سليمان بن فلاح اليافعي الشافعي اليمني ثم المكي.
ولد سنة 698 هـ ونشأ في عدن حج سنة 712 هـ وحفظ الحاوي والجمل ثم جاور. بمكة في سنة 718 هـ وتزوج ها ولازم مشايخ العلم كالفقيه نجم الدين الطبري والرضي، قال ابن رافع اشتهر ذكره وبعد صيته وصنف في التصوف وكان يتعصب للأشعري وله كلام في ذم ابن تيمية.
انظر: البدر الطالع (1/ 378 رقم 255) والدر الكامنة (2/ 247 - 249 رقم 2120) وشذرات الذهب (6/ 210 - 212).
اس لئے ’’ روض الریاحین ‘‘ کا حوالہ اہل حدیث کے نہیں بلکہ صوفیوں کے خلاف ہے
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
دوسرا حوالہ ’’علمائے اہل حدیث کا ذوق تصوف ‘‘ نامی کسی کتاب ہے ؛
اس کےمصنف یا مرتب کوئی ’’ مجذوب ‘‘ ہیں ۔۔۔اور دنیا جانتی ہے کہ اہل حدیث کا ۔۔مجذوبوں ۔۔سے کوئی واسطہ نہیں ؛
اور نہ ہی ہمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تصوف کا کوئی ذوق لاحق ہے ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔اعاذنا اللہ من ھذا
پسند کرنے والوں نے شاید اس کو پڑھے بغیر ۔۔سند تصدیق۔۔ دے دی ،،جس کی کوئی حیثیت نہیں ؛
اور ’’ پسند فرمودہ ‘‘ کی لسٹ میں اسماء گرامی کے ساتھ جو مبالغہ آرائی پر مشتمل القاب نتھی کیئے گئے ہیں ۔۔یہ ہرگز اہل حدیث کا منہج نہیں ۔۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
اور ۔۔العقود الدریہ ۔۔ کا حوالہ محض زبردستی ہے ۔۔یا۔۔ لا علمی ہے ؛
کیونکہ یہ ایک ۔۔مرثیہ ۔۔کے اشعار ہیں ۔۔
اورعربی میں ’’ مرثیہ ‘‘ سے مراد ’’ رثى الميِّتَ بكلمة ونحوِها: رثاه، عدّد محاسنه وبكاه "رثاه بقصيدة".
’’حسرت و افسوس سےمیت کی خوبیاں اور کمالات بیان کرنا ‘‘
اس میں اگر خطاب کا انداز صیغہ استعمال کیا جاتا ہے ۔۔۔تو خطاب سے مراد سنانا مقصود نہیں ہوتا ، بلکہ محض حسرت
و افسوس کے اظہار کیلئے یہ انداز اپنایا جاتا ہے ؛
اور ۔۔العقود الدریہ ۔۔ کے اس قصیدہ کے شروع میں واضح طور پر شیخ الاسلام کی موت کو بیان کر کے ان کے محاسن کا تذکرہ ہے، اس میں استمداد غیر اللہ کا شائبہ تک نہیں ؛
مرثية العقود.gif
 
Last edited:
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
یعنی دیوبندیوں کا مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی اہل حدیث غلط عقیدہ رکھے تو ہم بھی رکھ سکتے ہیں ۔؟
دوسری بات یہ کہ اہل حدیث وہ ہوتے ہیں جو کہ شخصیت پرست نہ ہو، اللہ اور رسول کی ہر ثابت شدہ بات بلاقیدوشرط قبول کرے۔
اور بقایہ کی مشروط طور پر ، اگر قرآن وحدیث کے موافق ہو تو لے لیتے ہیں ورنہ دیوار پر مارتے ہیں ۔
جس طرح کچھ اہل حدیث علماء اگر غلط عقیدہ رکھیں تو اس ساری جماعت اہل حدیث پر انگلی اٹھانے کو آپ غلط سمجھتے ہیں بلکل اسی طرح ہی اگر کچھ دیوبندی غلط عقیدہ رکھتے ہیں تو اس میں پوری جماعت شامل نہیں اور نہ ہی دیوبند کے پیروکارو ں کا یہ عقیدہ ہے کہ کوئی مرنے کو بعد بھی قبر سے سنتا و امداد وغیرہ کر سکتا ہے---- یہی ان کا مطلب ہوسکتا ہے اگر آپ اپنی سوچ مثبت رکھیں تو ۔ رہی بات شخصیت پرستی کی میں دیوبندی ہونے کے ناطے اس کا اعتراف کرتا ہوں کہ وہ ان میں ہے لیکن یہ کہنا کہ اہل حدیث شخصیت پرستی نہیں کرتے آپ بھی زیادتی کر رہے ہیں۔
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304

السلام و علیکم و رحمت الله -

بات تو آپ کی صحیح ہے کہ اچھے برے افراد ہر مسلک میں موجود ہیں- لیکن جہاں تک بدعقیدہ ہونے کا تعلق ہے تو اہل حدیث اور دیوبندیوں میں تناسب کا بہت فرق ہے -تناسب کے اعتبار سے بد عقیدگی میں دیوبندی اہل سلف سے بہت آگے ہیں- اور میں اس کا گواہ اس لئے بھی ہوں کہ میں زمانہ جاہلیت میں پہلے دیوبندی تھا-

ہاں البتہ اہل حدیث میں بھی کچھ کچھ شخصیت پرستی کاعنصر پیدا ہوتا جا رہا ہے -الله ہم پر رحم کرے اور اپنی سیدھی راہ کی طرف گامزن کرے ( آمین)-
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
جس طرح کچھ اہل حدیث علماء اگر غلط عقیدہ رکھیں تو اس ساری جماعت اہل حدیث پر انگلی اٹھانے کو آپ غلط سمجھتے ہیں بلکل اسی طرح ہی اگر کچھ دیوبندی غلط عقیدہ رکھتے ہیں تو اس میں پوری جماعت شامل نہیں اور نہ ہی دیوبند کے پیروکارو ں کا یہ عقیدہ ہے کہ کوئی مرنے کو بعد بھی قبر سے سنتا و امداد وغیرہ کر سکتا ہے---- یہی ان کا مطلب ہوسکتا ہے اگر آپ اپنی سوچ مثبت رکھیں تو ۔ رہی بات شخصیت پرستی کی میں دیوبندی ہونے کے ناطے اس کا اعتراف کرتا ہوں کہ وہ ان میں ہے لیکن یہ کہنا کہ اہل حدیث شخصیت پرستی نہیں کرتے آپ بھی زیادتی کر رہے ہیں۔
@ابو حمزہ بھائی یہاں ایک کتاب کے حوالے سے (جو کہ شاید کئی دیوبندی علماء کی تصدیق شدہ ہے؟) دیوبندیوں کے کچھ عقائد کا ذکر کیا گیا ہے، اس میں عقیدہ نمبر 24 کے ذیل میں جو لکھا گیا ہے اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
باطنی فیض سے کیا مراد ہے؟
عوام اور خواص کے دین میں اس طرح تفریق کی کیا بنیاد ہے؟

اور نہ ہی دیوبند کے پیروکارو ں کا یہ عقیدہ ہے کہ کوئی مرنے کو بعد بھی قبر سے سنتا و امداد وغیرہ کر سکتا ہے----
پیروکاروں کو نا پتا لگنے دینا ہی تو دیوبندی مولویوں کے "ہاتھ کی صفائی" ہے، لیکن جب "پیروکاروں" کو پتا لگ جاتا ہے تو بندہ دیوبندی بھی نہیں رہتا۔۔۔۔۔۔ سوچیلا آئکون
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام و علیکم و رحمت الله -
۔۔۔۔۔ لیکن جہاں تک بدعقیدہ ہونے کا تعلق ہے تو اہل حدیث اور دیوبندیوں میں تناسب کا بہت فرق ہے -تناسب کے اعتبار سے بد عقیدگی میں دیوبندی اہل سلف سے بہت آگے ہیں------
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ!
محترم @محمد علی جواد صاحب کیا آپ اس تناسب کی مقدار بتانا پسند فرمائیں گے؟
لگے ہاتھوں "سلفیوں" کی بدعقیدگیوں کی کچھ مثالیں بھی بیان فرمادیں تو مہربانی ہوگی۔ جزاک اللہ
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
جس طرح کچھ اہل حدیث علماء اگر غلط عقیدہ رکھیں تو اس ساری جماعت اہل حدیث پر انگلی اٹھانے کو آپ غلط سمجھتے ہیں بلکل اسی طرح ہی اگر کچھ دیوبندی غلط عقیدہ رکھتے ہیں تو اس میں پوری جماعت شامل نہیں اور نہ ہی دیوبند کے پیروکارو ں کا یہ عقیدہ ہے کہ کوئی مرنے کو بعد بھی قبر سے سنتا و امداد وغیرہ کر سکتا ہے---- یہی ان کا مطلب ہوسکتا ہے اگر آپ اپنی سوچ مثبت رکھیں تو ۔ رہی بات شخصیت پرستی کی میں دیوبندی ہونے کے ناطے اس کا اعتراف کرتا ہوں کہ وہ ان میں ہے لیکن یہ کہنا کہ اہل حدیث شخصیت پرستی نہیں کرتے آپ بھی زیادتی کر رہے ہیں۔
پیارے بھائی !
اہل حدیث شخصیت پرست نہیں ،اس کا ثبوت ہماری درج ذیل پوسٹ ہے ؛

دوسرا حوالہ ’’علمائے اہل حدیث کا ذوق تصوف ‘‘ نامی کسی کتاب ہے ؛
اس کےمصنف یا مرتب کوئی ’’ مجذوب ‘‘ ہیں ۔۔۔اور دنیا جانتی ہے کہ اہل حدیث کا ۔۔مجذوبوں ۔۔سے کوئی واسطہ نہیں ؛
اور نہ ہی ہمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تصوف کا کوئی ذوق لاحق ہے ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔اعاذنا اللہ من ھذا
پسند کرنے والوں نے شاید اس کو پڑھے بغیر ۔۔سند تصدیق۔۔ دے دی ،،جس کی کوئی حیثیت نہیں ؛
اور ’’ پسند فرمودہ ‘‘ کی لسٹ میں اسماء گرامی کے ساتھ جو مبالغہ آرائی پر مشتمل القاب نتھی کیئے گئے ہیں ۔۔یہ ہرگز اہل حدیث کا منہج نہیں ۔۔

آپ ایسی مثال فریق مخالف کی طرف سے پیش فرمائیں !
 
Top