• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا امام ابو حنیفہ بھی مقلد تھے

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ

کیا امام ابوحنفیہ ،،، دیوبندی تھے یا بریلوی عقیدہ پر تھے ،،،کیونکہ ہیں تو دونوں حنفی
اور اگر دیوبندی تھے تو کون سے
کیا وہ حیاتی دیوبندی
یا مماتی دیوبندی
اور کیا بریلوی تھے ؟
اگر بریلوی تھے
تو کس قسم کے ؟ بہت سی قسمیں ہیں،،
کون حق پر ہے اور کون امام ابو حنیفہ کے مسلک پر ہے
اور کیا امام ابوحنیفہ کے دور میں کوئی صحابی بھی موجود تھا؟
بھائی تفصیل سے رہنمائی کریں،جزاک اللہ خیرا
 

آفتاب

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
718
پوائنٹ
0
یہ اچھی تحقیق ہے اپنی مجلس میں امام ابو حنیفہ پر تحقیق ہو رہی ہے ؟
اس کے لئیے تو آپ کو کسی حنفی مجلس میں جانا ہوگا ۔
اگر کوئی اہل تشعیع اپنی مجلس میں اہل حدیث پر تحقیق کرے تو کیا وہ حق پر پہنچے گا ؟
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس موضوع کو مکالمہ میں منتقل کر دیا جاےیا پھر فقہا میں منتقل کر دیا جاے
کیوکہ فقہاء والے موضوع میں ایک تحقیق اس امام ابو حنیفہ ثقہ پر چل رہی ہے
شاید پھر کوئی تحقیق ہو جاے
اور آفتاب بھائی آپ بھی تو حنفی دیوبندی ہیں اور صاحب علم بھی
امید ہے آپ اس پر علمی جواب دیں گے
جزاک اللہ خیرا
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
یہ اچھی تحقیق ہے اپنی مجلس میں امام ابو حنیفہ پر تحقیق ہو رہی ہے ؟
اس کے لئیے تو آپ کو کسی حنفی مجلس میں جانا ہوگا ۔
اگر کوئی اہل تشعیع اپنی مجلس میں اہل حدیث پر تحقیق کرے تو کیا وہ حق پر پہنچے گا ؟
مکالمہ بھی تو آپ کی ہی مجلس میں ہے
السلام علیکم،

محترم آفتاب بھائی ناصر بھائی نے سوال پوچھا ہے نہ کی یہ کہا ہے کی کوئی اہلے حدیث یہاں اسکا جواب دیں. اگر جواب آپ نہ دینگے تو کوئی بات نہیں یہاں کوئی اہلے حدیث خود جواب لکھ کر خوش نہیں ہونے والا. آپ کا بار بار یہ کہنا کی یہ فورم اہلے حدیث کا ہے تو بھائی جان ہم اعتراض کر رہیں ہے نہ کی جواب بھی خود دے رہیں ہے.
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اصل میں ناصر بھائی کے سوال کا جواب دینے سے آفتاب صاحب کترا رہے ہیں ورنہ اس بات کا جواب مشکل نہیں۔
اگر امام ابوحنیفہ تقلید کرتے تھے تو جس کی وہ تقلید کرتے تھے وہ کس کی تقلید کرتے تھے؟
اور اگر امام ابو حنیفہ کسی کی تقلید نہیں کرتے تھے تو ان کی تقلید کرنے والے کیوں تقلید کرتے ہیں۔امام ابو حنیفہ کے مقلد کو چاہیے کہ وہ بھی اپنے امام کی طرح کسی کی تقلید نہ کرے۔بلکہ تحقیق کرے۔
یہ اچھی تحقیق ہے اپنی مجلس میں امام ابو حنیفہ پر تحقیق ہو رہی ہے ؟
کمال ہے ویسے مقلد کے بارے میں سنا تھا کہ اس کے لیے اس کے امام کا قول دلیل ہوتا ہے۔لیکن یہاں آفتاب صاحب تحقیق کرنے کی بات کر رہے ہیں گویا اگر اسے یوں سمجھا جائے تو بجا ہو گا کہ آفتاب صاحب بھی اب ماننے لگ گئے ہیں کہ حق بات تک تحقیق سے پہنچا جا سکتا ہے تقلید سے نہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آفتاب صاحب ہماری معلومات میں اضافے کے لیے ایک سوال کا جواب دینا پسند فرمائیں گے کہ احناف عقیدے میں امام ابو حنیفہ کو اپنا امام کیوں نہیں مانتے؟
 
Top