• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا امام ابو حنیفہ بھی مقلد تھے

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
آفتاب صاحب ہماری معلومات میں اضافے کے لیے ایک سوال کا جواب دینا پسند فرمائیں گے کہ احناف عقیدے میں امام ابو حنیفہ کو اپنا امام کیوں نہیں مانتے؟

جزاک اللہ خیرا بھائی
ارسلان بھائی پہلے میرے سوال کا جواب تو مل جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
محترم بھائی جان آپ کے سوال کا جواب تو مل نہیں رہا تھا تو میں نے سوچا میں ہی سوال لکھ دوں شاید آفتاب صاحب اس سوال کا جواب دے دیں اور مجھے امید ہے کہ میرے سوال کے جواب کے لیے آفتاب صاحب یہ نہیں کہیں گے کہ حنفی مدارس سے اس کی تحقیق کریں۔
 
ہندوستان

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 26، 2012
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
0
کیا امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ واسعتآ
آفتاب بھائی وغیرہ حضرات آپ لوگ پریشان نہ ہوں میں انشاء اللہ ان سب کا معقول جواب دوں گا بشرطیکہ اس فورم والوں نے بعینہ اس کو ررہنے دیا اور اس میں کتر بیونت یا ڈلیٹ نہ کیا کنوںکہ مجھے کچھ ایسا اندازہ ہے کہ یہ لوگ گھڑنے میں بھت ماہر ہیں اور اپنی مرضی کی بات کی خوب اشاعت کرتے ہیں اور واہ واہی لوٹتے ہیں اللہ ان کو ہدایت کاملہ عنایت فرامائے کسی بڑے پر جھوٹ بولتے شرم نہیں شرم ان کو مگر نہیں آتی
ھندوستانی
 
شمولیت
نومبر 21، 2013
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
56
آفتاب صاحب ہماری معلومات میں اضافے کے لیے ایک سوال کا جواب دینا پسند فرمائیں گے کہ احناف عقیدے میں امام ابو حنیفہ کو اپنا امام کیوں نہیں مانتے؟
کیا مطلب؟امام ابو حنیفہ ؒ اور دیوبندی کے عقائد میں فرق ہے؟اگر ایسا ہے تو پلیز شئیر کیجئے گا۔
ویسے میرے خیال میں تویہ تھا کہ دیوبندی ہر لحاظ سے امام ابو حنیفہ ؒ کی تقلید کرتے ہیں ہر معاملے میں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کیا مطلب؟امام ابو حنیفہ ؒ اور دیوبندی کے عقائد میں فرق ہے؟اگر ایسا ہے تو پلیز شئیر کیجئے گا۔
ویسے میرے خیال میں تویہ تھا کہ دیوبندی ہر لحاظ سے امام ابو حنیفہ ؒ کی تقلید کرتے ہیں ہر معاملے میں۔
بھائی جان! میں نے سنا تھا کہ دیوبندی معاملات میں ابوحنیفہ کی تقلید کرتے ہیں، لیکن عقیدے میں نہیں، وہ عقیدے کے معاملے میں اشعری اور ماتریدی ہیں، اس بارے میں آپ کو شاہد نذیر بھائی بہتر بتا سکیں گے، کیونکہ انہوں نے رد حنفیت پر بہت کام کیا ہے۔
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ

کیا امام ابوحنفیہ ،،، دیوبندی تھے یا بریلوی عقیدہ پر تھے ،،،کیونکہ ہیں تو دونوں حنفی
اور اگر دیوبندی تھے تو کون سے
کیا وہ حیاتی دیوبندی
یا مماتی دیوبندی
اور کیا بریلوی تھے ؟
اگر بریلوی تھے
تو کس قسم کے ؟ بہت سی قسمیں ہیں،،
کون حق پر ہے اور کون امام ابو حنیفہ کے مسلک پر ہے
اور کیا امام ابوحنیفہ کے دور میں کوئی صحابی بھی موجود تھا؟
بھائی تفصیل سے رہنمائی کریں،جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بے تکا سوال ہے بھائی
آپ یہ سوال کرسکتے ہیں کہ امام ابوحنیفہ کے مسلک پر دیوبندی ہیں یا بریلوی ؟
سوال کرنا سیکھ جائیں جواب مل جائے گا
 
شمولیت
نومبر 21، 2013
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
56
بھائی جان! میں نے سنا تھا کہ دیوبندی معاملات میں ابوحنیفہ کی تقلید کرتے ہیں، لیکن عقیدے میں نہیں، وہ عقیدے کے معاملے میں اشعری اور ماتریدی ہیں، اس بارے میں آپ کو شاہد نذیر بھائی بہتر بتا سکیں گے، کیونکہ انہوں نے رد حنفیت پر بہت کام کیا ہے۔
میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں یہ بیان سنیں
 
Top