• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا جواب ہے آپ کے پاس ؟؟؟؟

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
یہ احادیث آپ کو اس وقت کیوں یاد نہیں آئیں جب طالبان روس کے خلاف جہاد میں مصروف تھے - (شاید اس کی وجہ یہ کہ امریکہ اس وقت ان کو پوری طرح سپورٹ کر رہا تھا اوراب شدید مخالف ہے ) اور جدھر امریکہ کا رخ ہے وہیں ہمارے سادہ لوح عوام کا اور فریبی و مغرب پرست میڈیا کا رخ ہے - یہی بے غیرت میڈیا ہے جو نبی کریم صل الله علیہ وسلم کی گستاخی کرنے پر احتجاج کرنے والوں اور گستاخ رسول صل الله علیہ وسلم کو قتل کردینے والوں کو 'دہشت گرد' قرار دیتا ہے -
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239

بھیا تحریک طالبان (ظالمان) پاکستان کہاں پر جہاد کر رہے ہیں ؟؟؟؟
دلائل کے ساتھ جواب دینا
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
حیرت ہے جب ان کلمہ گو مسلمانوں (طالبان) کو کافروں کی افواج اپنے ظلم کا نشانہ بنا رہی تھیں۔۔۔ اور ناحق قتل کررہیں تھیں۔۔۔
اس وقت (آج کے ) کلمہ گو ان کافروں کی گود میں جاکر کیوں بیٹھ گئے؟؟؟۔۔۔
کیا یہ ضروری تھا کے کافروں کے ساتھ مل کر کلمہ گو مسلمانوں (طالبان) کے قتل عام میں شریک ہوا جائے؟؟؟۔۔۔
کیا آج تک یہ ثابت کرسکے کے گیارہ نومبر کے ذمہ دار مسلمان تھے؟؟۔۔۔ اگر ثابت کیا تو کہاں ہیں رپورٹس وہ پیش کیجئے اور اگر نہیں تو جھوٹوں پر اُن کے ساتھیوں پر اللہ کی لعنت۔۔۔
محترم حالات کی سنگینی کو سمجھیں۔۔۔ آپ کی فوج کیوں مذاکرات نہیں چاہتی طالبان سے۔۔۔۔
حالانکہ اسی فوج کے والد محترم امریکہ خود طالبان سے مذاکرات کررہے ہیں۔۔۔ ضدی بچہ بننے کی بجائے۔۔۔
قومی مفاد کو سامنے رکھیں۔۔۔ ادارے کے مفاد کو نہیں۔۔۔ اٹھارہ کروڑ عوام کے ٹیکس پر پلنے والے۔۔۔
قوم کا فیصلہ اُن حکمرانوں کو کرنے دیں جن کے ووٹ لیکر وہ اقتدار میں آئیں ہیں۔۔۔
ہر ادارے کو اپنی حد میں رہتے ہوئے کام کرنا چاہئے۔۔۔ اور خاص کر وہ ادارے جو عوام کے ٹیکس پر پلتے ہوں۔۔۔
 
میرے فاضل دوست اب ذرا یہ بھی بتادیں کے اطاعت کس چیز میں لازم ہے؟؟؟۔۔۔۔
کافروں کے بغل بچہ بننے میں اطاعت کہاں لازم کی گئی ہے۔۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ابو بصیر بھائی! آپ جو قرآن مجید کی آیات اور احادیث پیش کرتے ہیں ان کو ماننے میں اختلاف نہیں، لیکن آپ ان کا اطلاق غلط کر رہے ہیں، اور جب آپ سے دلیل پوچھی جاتی ہے تو آپ کوئی نیا پوسٹر لگا دیتے ہیں۔

انتظامیہ(شاکر کلیم حیدر) سے گزارش ہے کہ اس عمل پر کوئی ٹھوس قدم اٹھائے کہ ایک مخصوص تنظیم کے خلاف تمام پوسٹر ایک ہی تھریڈ میں ہونے چاہیے ، کیونکہ ہر پوسٹر کا مقصد تحریک طالبان پاکستان نامی تنظیم کو قاتل، دہشت گرد، اور خوارج ثابت کرنا ہوتا ہے، تو ان کو ایک ہی تھریڈ میں ہونا چاہیے۔
 
Top