• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا جو کوئی ایک رکعت پڑھتا ہے اس کی نمازِ وتر فاسد ہے

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
امام محمد بن نصر المروزیؒ نے کہا نعمان بن ثابت (ابوحنیفہ) کا خیال ہے کہ وتر تین رکعات ہیں۔ نہ اس سے زائد جائز ہے نہ ہی کم ۔ جو کوئی ایک رکعت پڑھتا ہے اس کی نمازِ وتر فاسد ہے۔ (امام محمد بن نصرؒ نے کہا)اور اس کی بات نبی ﷺ اور ان کے اصحاب سے ثابت شدہ باتوں کے خلاف ہے اور جس پر اہلِ علم کا اتفاق ہے اس کے بھی خلاف ہے اور اس نے یہ بات صرف احادیث میں کم علمی اور علماء کے ساتھ کم بیٹھنے کی وجہ سے کی ہے۔

(مختصر قیام الیل ص ۲۹۶)


watr aur imam abu hanifa.jpg
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اشماریہ

بھائی کیا امام صاحب کے بارے میں یہ سچ لکھا ہے کیا
اصولا تو معترض پر ابو حنیفہ رح کی عبارت اور ان کے دلائل بھی نقل کرنا ہے۔
آپ اسکین لگاتے رہیں گے تو کیا ہم تحقیق کرتے رہیں گے؟
 
Top