محترم جناب علی بہرام صاحب نے محترم جناب شاکر صاحب کے اس تھریڈ ’’ اہل حدیث کا امام کون ‘‘ میں سے ذیل کا اقتباس لے کر نئی بات شروع کردی، جو کہ جاری موضوع سے غیر متعلق ہونے کی وجہ سے نئے دھاگہ میں منتقل کردی گئی ہے۔۔۔۔ انتظامیہ
اب جو امام بخاری نے اپنی اصح کتاب بعد کتاب اللہ میں اہل بیت اطہار لئے علیہ السلام لکھا ہے توکیا یہ بھی شیعت ہے ؟ تو کیا امام بخاری بھی شیعہ تھے ؟ اور جو وہابی صحیح بخاری پڑھتے ہیں تو اس میں امام حسین کےلئے جو علیہ السلام لکھا ہوا وہ ایسے علیہ السلام ہی پڑھتے ہونگے تو کیا سارے وہابی جو صحیح بخاری پڑھتے ہیں وہ سب شیعہ ہیں ؟؟
امام بخاری کے علاوہ بھی دیگراہل سنت کے محدیثین نے اہل بیت کے لئے علیہ السلام لکھا ہے کیونکہ وہ اہل سنت تھے وہابی نہ تھے اہل بیت کے لئے علیہ السلام لکھنا ، پڑھنا اور کہنا صرف وہابی مذہب میں منع ہے
امام حسین کے لئے " رضی اللہ عنہ " کی بجائے " علیہ السلام " کہنا شیعیت ہے توایسا لکھنا اور پڑھنا بھی شیعیت بھی شیعیت ہی ہوگا" اسی طرح اہل سنت کی اکثریت حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو بلا سوچےسمجھے "اما م حسین علیہ السلام" بولتی ہے حالانکہ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ "امام" کا لفظ بولنا اور اسی طرح "رضی اللہ عنہ" کے بجائے "علیہ السلام" کہنا بھی شیعیت ہے۔۔۔@شاکر ۔۔۔ پوسٹ لنک
اب جو امام بخاری نے اپنی اصح کتاب بعد کتاب اللہ میں اہل بیت اطہار لئے علیہ السلام لکھا ہے توکیا یہ بھی شیعت ہے ؟ تو کیا امام بخاری بھی شیعہ تھے ؟ اور جو وہابی صحیح بخاری پڑھتے ہیں تو اس میں امام حسین کےلئے جو علیہ السلام لکھا ہوا وہ ایسے علیہ السلام ہی پڑھتے ہونگے تو کیا سارے وہابی جو صحیح بخاری پڑھتے ہیں وہ سب شیعہ ہیں ؟؟
امام بخاری کے علاوہ بھی دیگراہل سنت کے محدیثین نے اہل بیت کے لئے علیہ السلام لکھا ہے کیونکہ وہ اہل سنت تھے وہابی نہ تھے اہل بیت کے لئے علیہ السلام لکھنا ، پڑھنا اور کہنا صرف وہابی مذہب میں منع ہے
Last edited by a moderator: