• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا فقہ حنفی کے مطابق حضرت عائشہ راضی اللہ نے مکروہ کام کیا

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
منافق تو آپ کی فقہ ہے - جو ایک طرف عورتوں کو مسجد جانے سے روک رہی ہے اور دوسری طرف اجازت بھی دے رہی ہے -

آپ ایک بات کریں عورت نماز کے لیے مسجد جا سکتی ہے یا نہیں - اور آج جو لوگ عمرہ پر جاتے ہیں یا حج پر جاتے ہیں - کیا جو عورت حج پر یا عمرہ پر جاتی ہے وہ مکّہ اور مدینہ میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہے یا نہیں - وہ فرض نماز ھو یا نماز جنازہ ھو -

کیا فقہ حنفی کے تحت وہ عورت مکروہ کام کرتی ہے -
بات پلٹیں نہیں۔
موضوع پر بات کریں۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

مَکْرُوہ: وہ عمل جسے شرعاً حرام نہیں لیکن ناپسندیدہ قرار دیا گیا ہو۔

مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ میں سیفٹی اینڈ سکیورٹی سسٹم بھی آپ نے دیکھا ھے یا نہیں؟ اور ایسا اس کے علاوہ دوسرے کسی عرب ملک سے دکھا دیں۔

والسلام
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
نُهِينا عن اتباعِ الجنائزِ ، ولم يُعْزَمْ علينا .
صحيح البخاري - الصفحة أو الرقم: 1278
صحيح مسلم - الصفحة أو الرقم: 938

ترجمہ داؤد راز
ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ ہمیں (عورتوں کو) جنازے کے ساتھ چلنے سے منع کیا گیا مگر تاکید سے منع نہیں ہوا۔

سوال : یہ تاکید کے ساتھ منع کرنا کیا ہوتا ہے ؟
سوال : ہر عورت کے گھر کے دروازہ تو امی عائشہ کے گھر کی طرح مسجد میں نہیں کھلتا تو جو عورت مسجد سے ایک میل کے فاصلے پر رہتی ہو وہ نماز جنازہ پڑھنے کے لئے جنازے کے ساتھ مسجد تک آسکتی ہے ؟

إذا استأذَنَكم نساؤُكم بالليلِ إلى المسجدِ فأذَنوا لهن .
صحيح البخاري - الصفحة أو الرقم: 865
صحيح مسلم - الصفحة أو الرقم: 442
ترجمہ داؤد راز
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اگر تمہاری بیویاں تم سے رات میں مسجد آنے کی اجازت مانگیں تو تم لوگ انہیں اس کی اجازت دے دیا کرو۔
امام بخاری نے اس حدیث کو جس ترجمہ باب کے تحت بیان کیا ہے اس کا ترجمہ داؤد راز نے اس طرح کیا ہے
باب: عورتوں کا رات میں اور (صبح کے وقت) اندھیرے میں مسجدوں میں جانا
کہتے ہیں امام بخاری کی فقہ ان کے ترجمہ ابواب میں ہے اس قاعدے سے تو امام بخاری بھی وہی فرمارہے ہیں جو امام ابو حنیفہ فرماتے ہیں کہ

سوال : کیا امام بخاری کے فقہ کے مطابق صرف نماز فجر مغرب اور عشاء میں ہی عورتیں کو مسجد میں آنے کی اجازت ہے ؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

کیا فقہ حنفی کا جواب ایک شیعہ دے گا - علی بہرام پہلے میرے سوال کا جواب تو دے دو - پھر بات ھو گی -

http://forum.mohaddis.com/threads/علی-بہرام-سے-ایک-سوال.20538/
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
میرے بھائی میری عمر ٣٠ سال ہے
حیرت ہے۔ آپ کے انداز سے میں آپ کو کم عمر سمجھ رہا تھا۔
میرے بھائی علم حاصل کریں۔ بجائے اعتراض برائے اعتراض کرنے کے کہیں کوئی کنفیوژن ہو تو علماء سے علمی استفسار کے انداز میں پوچھ لیا کریں۔
اور اگر علم نہیں ہو یا کسی معاملے میں حاصل نہ کرسکتے ہوں تو اس میں اپنے عمل میں لگے رہا کریں۔ اس قسم کے اعتراضات احناف و اہل حدیث دونوں کے بہت سے لوگ کر چکے ہیں۔ اور نتیجہ فقط تھوڑی دیر کی واہ واہ کے کبھی کچھ نہیں نکلا۔ آپ حق فورم پر یہ دیکھ سکتے ہیں۔
کوئی بھی مسلک ہو اس کے علماء جو خوف خدا بھی رکھتے ہوں وہ غلط بات سے ہر ممکن احتراز کرتے ہیں۔ یہ اعتراضات کوئی عالم کرے تو سمجھ میں آتی ہے کہ وہ اپنی رائے کے مطابق دوسرے کی غلطی کی اصلاح کرنا چاہتا ہے۔ لیکن ایک شخص اگر اس طرح علم نہیں رکھتا تو وہ تو صرف کسی کی اتباع میں اعتراض کر رہا ہوتا ہے جب کہ اسے نہ اپنی دلیل کا مکمل علم ہوتا ہے نہ مخالف کی دلیل کا پتا ہوتا ہے۔
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
حیرت ہے۔ آپ کے انداز سے میں آپ کو کم عمر سمجھ رہا تھا۔
اس میں اتنا حیران ہونے کی کوئی بات نہیں کیونکہ عموما انسان بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ بردباد یا میچور ہوجاتا ہے لیکن یہ قاعدہ تمام انسانوں پر ایک جیسا لگو نہیں ہوتا میرا یہ ذاتی مشاہدہ ہے کہ بعض لوگ صرف 18 سے 20 سال کی عمر میں اتنے بردباد ہوجاتے ہیں جتنا آدمی 40 سال کی عمر کے بعد بھی نہیں ہوتا اور بعض لوگ 60 سال کی عمر میں بھی اس درجہ کو نہیں پہنچ پاتے بلکہ ساری عمر ہی اکھڑ اور بد مزاج رہتے ہیں
والسلام
 
Top