• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یزید بن معاویہ نے حسین رضی اللہ عنہ کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
میں نے اپ سے عرض کیا تھا کہ غلطی سے ہوا ہے اگر اس پر بھی اپ فیصلہ کروانا چاہتے ہیں تو پھر میں اپ سے یہی کہوں گا مجھے الله سے امید ہے کہ الله میری نادانستہ خطا کو معاف کرتا اور ہم دونوں پر قیامت والے دین رحم فرماے گا آمین
جی محترم ، آپ آج کے اس پر فتن دور کے معمولی کلمہ گو ہیں اور میں بهی ، دیکهیں کہ کسطرح اللہ سے در گذر کی امید بهی رکهتے ہیں اور اسکی پکڑ کا تو لمحہ بهر کے لئیے گمان بهی نہیں گذرا آپکو ۔ اسی طرح هم اس عظیم دور کے عظیم مومنیں کے لیئے اللہ سے عفو و درگذر طلب کرتے ہیں اور بالکل اسی طرح ان افضل ایمان والوں نے اپنی اخطاء پر مالک یوم الدین سے معافیاں مانگی هونگی ، تو بتائیں آپ کی خطاء جو بهلے نادانستہ هو اس پر آپ اللہ کی رحمت سے امید ہیں تو دوسروں کی پکڑ آپ کون هوتے ہیں کرنے والے ۔ ایک سوال کا اور جواب دیں ، آپ تو قرآن اور حدیث سے مثالیں پیش کرتے ہیں کہ اگر میں نے آپ کو معاف نہیں کیا تو کیا اللہ آپ کو معاف کردیگا؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
محترم اس کا ترجمہ میں نے نہیں کیا اپ خود پڑھ لیں وگرنہ اس کو بھی میرے سر تھوپ دیا جائے گا کہ میں رافضی اور پتا نہیں کیا کیا ہوں
انسان کے افکار اور تحاریر اسکی پہچان کرواتی ہیں ۔ ہمارے کہنے پر نا جائیں آپ
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
اسی طرح هم اس عظیم دور کے عظیم مومنیں کے لیئے اللہ سے عفو و درگذر طلب کرتے ہیں
مجھے اندازہ تھا اپ نے یہی کہنا تھا
حسین رضی الله عنہ کو شہید کرنا میرے اس غلطی جیسا ہے؟
اہل مدینہ جن کے بارے میں نبی صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا ان سے بغض منافق رکھے گا ان عظیم مرتبت لوگوں پر چڑھائی کر کے ان کا قتل عام کرنا میرے اس قلم کی لعرزش جتنا ہے ؟
یزید اپ کے نزدیک مومن ہے ؟
اور میں نے نادانستہ کہا یہ سب یزید اپنی حکومت بچانے کی لئے کیا ہے یہ میرے قلم لعرزش جتنا ہے؟

و بتائیں آپ کی خطاء جو بهلے نادانستہ هو اس پر آپ اللہ کی رحمت سے امید ہیں تو دوسروں کی پکڑ آپ کون هوتے ہیں کرنے والے
میں کس کو پکڑنے والا کون ہوں الله نے جس کو پکڑنا ہے وہ پکڑے گا یہ اس مالک و مختار کا کام ہے اور نہ میں کسی کو جنت دوزخ دے رہا ہوں الله کا فیصلہ ہے اس کی جنت ہے جس کو چاہے اس میں داخل کرے گا میرا مدعا شروع سے یہی ہے کہ ایک اجماعی فاسق کو نیک اور زمین پر فساد مچانے والے پارسا بنا رہے ہیں امت کی سبیل سے الگ راستہ تلاش کیا ہے کوئی بھی یزید کو نام لے کر لعنت نہیں کرتا مگر اس کا نام لے کر اس کو رضی الله عنہ بھی کوئی نہیں کہتا ہے .الله ہدایت دے

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
انسان کے افکار اور تحاریر اسکی پہچان کرواتی ہیں ۔ ہمارے کہنے پر نا جائیں آپ
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

محترم ،

میں اگر آئمہ کے اقوال کا ترجمہ کروں تو اپ ہی کے جیسے کرم فرما رافضی اور شیعت اندز شیعت کے القاب سے نوازتے ہے اور میں چیختا رہتا ہوں یہ آئمہ کے اقوال ہیں اس لئے اب میں نے ترجمہ نہیں کیا تو اپ لوگوں پر نہ جائے کہ کر اپنا دامن بچا گئے بہرحال اپ کو بھی پیش کر دیتا ہے اپ بھی پڑھ لیں ترجمہ اب بھی نہیں کروں گا کیونکہ ؟؟؟؟؟؟؟؟

وَالْحَدِيثُ دَلِيلٌ عَلَى أَنَّ الْفِئَةَ الْبَاغِيَةَ مُعَاوِيَةُ وَمَنْ فِي حِزْبِهِ وَالْفِئَةَ الْمُحِقَّةَ عَلِيٌّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - وَمَنْ فِي صُحْبَتِهِ وَقَدْ نَقَلَ الْإِجْمَاعَ مِنْ أَهْلِ السُّنَّةِ بِهَذَا الْقَوْلِ جَمَاعَةٌ مِنْ أَئِمَّتِهِمْ كَالْعَامِرِيِّ وَغَيْرِهِ وَأَوْضَحْنَاهُ فِي الرَّوْضَةِ النَّدِيَّةِ.(سبل السلام جلد 2 ص376 تحت رقم 1119 باب قتال البغاہ)

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
میرے خیال سے بات سمجها دی گئی۔
سچ بات قبول کرنا مشکل کیوں پتہ نہیں !؟
میں جب خود کے لیئے جنت مانگتا هوں تو تمام مسلمین کے لیئے بهی جنت مانگتا هوں ، وہ بهی جو زندہ ہیں اور وہ بهی جنکا معاملہ اب خالصتا اللہ کے هاتهوں مں هے ۔
اللہ هدایت دے
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اس معاملے کے لیے تاریخ کی کتابوں کو چھانٹنے کے بعد یہ بات تو طے ہے کہ امیر المؤمنین ، خلیفۃ المسلمین یزیدؒ بن معاویہؓ کی بیعت تمام صحابہ کرامؓ اور تابعین عظامؒ نے کی تھی۔ جن پاک ہستیوں کا اتفاق کسی شخص کی بیعت و خلافت پر ہو جائے وہ کسی صورت اُمت لیے نقصان دہ نہیں ہو سکتا ۔ اب جب یہ بات ثابت ہے کہ دو صحابیوں(حضرت حسینؓ اور حضرت عبد اللہ بن زبیرؓ ) کے علاوہ تمام اُمت ِ مسلمہ نے امیر المؤمنین ، خلیفۃ المسلمین یزیدؒ بن معاویہ ؓ کی خلافت کو تسلیم کر لیا تھا تو ان دو اشخاص کا اختلاف بمقابلہ اُمتِ مسلمہ، کوئی حیثیت نہیں رکھتا ۔باقی رہا امیر المؤمنین ، خلیفۃ المسلمین یزید ؒ بن معاویہؓ کے متعلق فسق و فجور کی باتیں ، تو ان کی حیثیت افسانوں سے زیادہ کچھ نہیں۔ لوگ کہتے ہیں کہ حضرت حسینؓ کو امیر المؤمنین ، خلیفۃ المسلمین یزید ؒ بن معاویہؓ کی جبراً بیعت لینے پر قتل (شہید) کیا گیا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حضرت حسینؓ کو قتل( شہید) امیر المؤمنین، خلیفۃ المسلمین یزید ؒ بن معاویہؓ کی بیعت پر برضاو رغبت آمادہ ہو جانے پر ہی کیا گیا تھا۔ قاتلینِ حسینؓ لشکرِ یزیدؒ نہیں ،بلکہ اہلِ کوفہ تھے۔
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
میرے خیال سے بات سمجها دی گئی۔
سچ بات قبول کرنا مشکل کیوں پتہ نہیں !؟
میں جب خود کے لیئے جنت مانگتا هوں تو تمام مسلمین کے لیئے بهی جنت مانگتا هوں ، وہ بهی جو زندہ ہیں اور وہ بهی جنکا معاملہ اب خالصتا اللہ کے هاتهوں مں هے ۔
اللہ هدایت دے
سچ ہو تو قبول کیا جائے
مسلمانوں کے اجماعی موقف سے ہٹ کر قرآن کی آیت کا صریح انکار کہ الله تو ظالموں پر لعنت بھیجے اور میں ان کے لئے دعا کروں .
مسلمانوں کے لئے میں بھی ہر نماز میں دعا کرتا ہوں مگر جن پر قرآن میں الله خود لعنت بھیجتا ہے یعنی ظالموں پر تو اس پر میں رحمت کی دعا کیسے کر سکتا ہوں
الله حق اور سبیل مومنین پہچانے کی توفیق دے
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
اس معاملے کے لیے تاریخ کی کتابوں کو چھانٹنے کے بعد یہ بات تو طے ہے کہ امیر المؤمنین ، خلیفۃ المسلمین یزیدؒ بن معاویہؓ کی بیعت تمام صحابہ کرامؓ اور تابعین عظامؒ نے کی تھی۔ جن پاک ہستیوں کا اتفاق کسی شخص کی بیعت و خلافت پر ہو جائے وہ کسی صورت اُمت لیے نقصان دہ نہیں ہو سکتا ۔ اب جب یہ بات ثابت ہے کہ دو صحابیوں(حضرت حسینؓ اور حضرت عبد اللہ بن زبیرؓ ( کے علاوہ تمام اُمت ِ مسلمہ نے امیر المؤمنین ، خلیفۃ المسلمین یزیدؒ بن معاویہ ؓ کی خلافت کو تسلیم کر لیا تھا تو ان دو اشخاص کا اختلاف بمقابلہ اُمتِ مسلمہ، کوئی حیثیت نہیں رکھتا ۔باقی رہا امیر المؤمنین ، خلیفۃ المسلمین یزید ؒ بن معاویہؓ کے متعلق فسق و فجور کی باتیں ، تو ان کی حیثیت افسانوں سے زیادہ کچھ نہیں۔ لوگ کہتے ہیں کہ حضرت حسینؓ کو امیر المؤمنین ، خلیفۃ المسلمین یزید ؒ بن معاویہؓ کی جبراً بیعت لینے پر قتل (شہید) کیا گیا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حضرت حسینؓ کو قتل( شہید) امیر المؤمنین، خلیفۃ المسلمین یزید ؒ بن معاویہؓ کی بیعت پر برضاو رغبت آمادہ ہو جانے پر ہی کیا گیا تھا۔ قاتلینِ حسینؓ لشکرِ یزیدؒ نہیں ،بلکہ اہلِ کوفہ تھے۔

محترم ،
تاریخ کو آگ لگاؤ احادیث کی کتب کی طرف تشریف لائیں اور شروحات پڑھیں یزید کی بیعت کسی نے بھی راضی خوشی نہیں کی تھی جبری بیعت تھی اور اس پر آئمہ کا اجماع ہے اس لئے یہ باتیں رہنے دیں کہ یزید کی بیعت صحیح منعقد ہوئی تھی امت پر اتنا جبر تھا کہ عام آدمی تو بولا ہی نہیں تھا جنہوں نے بولا ان کے ساتھ کیا کیا یہ سب کے سامنے ہے
رہی اپ کی بات کے دو لوگوں نے اختلاف کیا تھا باقی سب سے بیعت پر راضی تھے اپ مجھے اپنے تاریخ سے ایک روایت نکال کر لا دو جس میں جیسے ابو بکر رضی الله عنہ کی بیعت ہوئی تھی عمر رضی الله عنہ کے لئے بھرے مجمع سے پوچھا گیا تھا علی رضی الله عنہ کی بیعت مسجد میں تمام مہاجرین اور انصار نے کی ایسی ایک بھی روایت دکھا دیں اس کے برعکس بخاری میں بیعت کس طرح لی گئی تھی یہ موجود ہے کہ عبدالرحمن بن ابی بکر نے بھاگ کر اس مروان سے جان بچائی اور جس بیعت کو امام ذھبی نے تاریخ اسلام میں بیعت مکراہین کہا ہے اور ابن زیاد کے ایک لاکھ کے لشکر میں سے چند لوگوں نے نکل کر حسین رضی الله عنہ کو شہید بھی کر دیا اور یہ اتنا بڑا لشکر منہ دیکھتا رہا اور بعد میں ان قاتلوں میں سے کسی کو بھی نہیں پکڑا واہ کیا فوج تھی اور کیا کمانڈر تھا انہوں نے خود شہید کیا ہے تاکہ یزید کا تخت بچ جائے الله ہدایت دے
 
میرے محترم ! پہلے تو یہ بات سمجھ لیں کہ آخرت میں اللہ تعالٰی نے ہم سے یہ نہیں پوچھنا کہ امیر المؤمنین یزید ؒ صحیح تھے یا حضرت حسینؓ ؟
اس واقعہ کی صحیح نوعیت تو کسی کو بھی معلوم نہیں تو اس معاملے میں اتنا شدت اختیار کرنا کیا صحیح ہے ؟ پہلے تو قاتلین کا صحیح تعین کریں پھر کسی پر الزام لگائیں ۔ اس خصوصی معاملے میں لوگ عام طور پر عقل کو بالائے طاق رکھ کر جذبات سے کام لیتے ہیں اس لیے بڑی سے بڑی بُرائی بھی امیر المؤمنین یزید ؒ سے منسوب کر نے میں دریغ نہیں کریں گے۔ حضرت حسینؓ کس ارادہ سے نکلے تھے ؟
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
سچ ہو تو قبول کیا جائے
مسلمانوں کے اجماعی موقف سے ہٹ کر قرآن کی آیت کا صریح انکار کہ الله تو ظالموں پر لعنت بھیجے اور میں ان کے لئے دعا کروں .
مسلمانوں کے لئے میں بھی ہر نماز میں دعا کرتا ہوں مگر جن پر قرآن میں الله خود لعنت بھیجتا ہے یعنی ظالموں پر تو اس پر میں رحمت کی دعا کیسے کر سکتا ہوں
الله حق اور سبیل مومنین پہچانے کی توفیق دے
کیا اللہ تعالٰی نے امیر المؤمنین یزید ؒ کا نام لے کر ”لعنت “ بھیجی ہے ؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top