• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یزید بن معاویہ

  1. محمد عامر یونس

    یزید بن معاویہ کے متعلق اہل حدیث کا موقف : فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبدالباسط فہیم حفظہ اللہ

    یزید بن معاویہ کے متعلق اہل حدیث کا موقف مدرس مسجد نبوی ﷺ فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبدالباسط فہیم حفظہ اللہ ویڈیو لنک
  2. محمد نعیم یونس

    "یزیدبن معاویہ پرالزامات کا تحقیقی جائزہ" پی ڈی ایف میں ڈاؤنلوڈ کریں !

    "یزیدبن معاویہ پرالزامات کا تحقیقی جائزہ" پی ڈی ایف میں ڈاؤنلوڈ کریں ! مختصرتعارف اس کتاب میں روایات کے قبول ورد کے لئے اصول حدیث کا ضابطہ اپنایاگیا ہے اورامیریزید کے دفاع میں انہیں روایات کو ذکر کیا گیا ہے جو باسند ہوں اوراصول حدیث کے معیارپر صحیح یاحسن درجے تک پہنچتی ہوں، بعض ضعیف تاریخی...
  3. سید طہ عارف

    سانحہ کربلا اور یزید و حسین شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی نظر میں

    سانحۂ شہادت حسین اور واقعات کربلا کے موضوع پر آج سے کئی صدیاں قبل شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ (۶۶۱۔۷۲۸ھ) نے جو کچھ لکھا تھا، وہ حق واعتدال کا ایک بہترین نمونہ، دلائل و براہین کا نادر مرقع اور خداداد فہم صحیح کا شاہکار ہے، انہوں نے اپنی تالیفات میں متعدد مقامات پر اس کو موضوع بحث بنایا ہے۔...
  4. محمد عامر یونس

    کیا یزید بن معاویہ نے حسین رضی اللہ عنہ کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا؟

    کیا یزید بن معاویہ نے حسین رضی اللہ عنہ کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا؟ سوال: زینب بنت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہما نے سانحہ کربلا کے بعد شام میں یزید کے سامنے خطاب کرتے ہوئے کیا کہا تھا؟ اور یزید نے حسین رضی اللہ عنہ کے خاندان کا راستہ چھوڑنے سے کیوں انکار کیا؟ اور اگر یزید نے خود یہ کام نہیں...
  5. A

    امیر یزید اور (حديث الخلافة ثلاثون عاما)

    یہ بحث ذیل کے دھاگے سے موضوع سے غیرمتعلق ہونے کی بناپر یہاں منتقل کی گئی ہے۔ امیر یزید کی بیعت سے بعض صحابہ کا اختلاف اور اس کی نوعیت ################# جناب یزید تو بہت بعد کی بات ہے معاویۃ رضی اللہ عنہ کی حکومت خلافت راشدہ نہیں تھی بلکہ ملوکیت تھی اور اس پر آئمہ کا اجماع ہے اور یزید کو...
  6. شیر سلفی

    یزید بن معاویہ سے متعلق راجح موقف درکار ہے؟؟

    السلام علیکم : میں شیخ کفایت اللہ صاحب سے یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کی تحقیق یزید بن معاویہ سے متعلق پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔ مجھے مفصل جواب چاہیے کیونکہ حافظ عمر صدیق صاحب نے جو تقریر یزید بن معاویہ پر کی ہے۔ اس حوالے سے ان کے دیے ہوئے اشکالات کا جواب چاہیے۔مجھے کفایت اللہ صاحب کی ویب سائیٹ پر...
  7. ہابیل

    کیا یزید بن معاویہ کافر تھے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم کیا یزید بن معاویہ کافر تھے؟ اگر ہاں تو ثبوت درکار اگر نہیں تو پھر ایک مسلم پر کیچڑاچھالنا ہمارا پسندیدہ مشغلہ کیوں؟
  8. imdadkunbhar

    یزید بن معاویه

    السلام ءلیکم ورحمة الله وبرکاته. میرے ایک فیس بک فرینڈ نے ایک پوسٹ میں لکها هے که یزید بن معاویه کے بارے میں کوئی حدیث بهی وارد هوئی هے. یعنی جس میں یزید کے فسق و فجور یا گمراه هونے کی پیش گوئی کی گئی هے. براه مھربانی اس حوالے سے رهنمائی فرما دیں. شکریه.
  9. فرحان خواجہ محمدی

    یزید بن معاویہ

    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. میرا سوال یہ ہے کہ کیا یزید بن معاویہ کو رحمہ اللہ یا امیر المومنین کہا جاسکتا ہے؟ یہ اختلاف اہل حدیثوں پایا جاتا ہے کچھ کہتے ہیں یزید بن معاویہ لعنت کا حقدار ہے تو کچھ کہتے ہیں کہ وہ غلط تهے لیکن ان کو لعنت نہی کی جا سکتی تو کچھ یزید کو امیرالمومنین کہتے ہیں...
  10. L

    خلافت تیس سال رہے گی ایک ضعیف روایت ہے

    کیا یہ تحقیق صحیح ہے جامع ترمذی --- ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ الترمذی --- تحقیق الروایہ: الخلافہ ثلاثون سنہ / خلافت تیس سال رہے گی ایک ضعیف روایت ہے آجکل اس پر آشوب دور میں صحابہ رضوان الله علیہم اجمعین کے حوالے سے شکوک و شبھات پھیلائے جا رہے ہیں کہ وہ نعوذ باللہ دنیا پرست اور مال و زر کے رسیا...
  11. ا

    علامہ ابن خلدون اور یزید بن معاویہ

    علامہ ابن خلدون کو کون نہیں جانتا ان کا نام لیتے ہی تاریخ کا ایک رئیس ذہن میں آجاتا ہے ابن خلدون نے اپنی تاریخ لکھنے سے پہلے مقدمہ لکہا تھا جو کہ ان کی شہرت کا زیادہ سبب بنا اس میں انہوں نے ہر پہلو سے تاریخ کے بابت بات کی ہے اور اکثر مورخین کو لکیر کے فقیر کہا ہے یعنی انہوں بغیر سوچے سمجھے کذب و...
  12. کفایت اللہ

    یزیدبن معاویہ رحمہ اللہ جرح وتعدیل کے میزان میں

    جرح وتعدیل کا میزان جرح و تعدیل کے میزان میں صرف ان رواۃ سے بحث ہوتی ہے جنوں نے احادیث کوبیان کرنے میں حصہ لیا ہے اورجن لوگوں نے احادیث بیان کرنے میں حصہ نہیں لیا ایسے لوگوں پر اس فن میں بحث نہیں ہوتی خواہ وہ اچھے ہوں یا برے۔ جب یہ بات واضح ہوگئی کہ جرح وتعدیل کے میزان میں ان رواۃ سے بحث...
  13. کفایت اللہ

    شہادت حسین رضی اللہ عنہ پریزیدبن معاویہ کا رونا اور پسماندگان کی ہرخواہش پوری کرنا بسندصحیح

    امام ذہبی رحمه الله (المتوفى774)نے امام مدائنى کی روایت مع سند نقل کرتے ہوئے کہا: وقال المدائني عن إبراهيم بن محمد ، عن عمرو بن دينار : حدثني محمد بن علي بن الحسين ، عن أبيه قال: لما قتل الحسين دخلنا الكوفة، فلقينا رجل، فدخلنا منزله فألحفنا، فنمت، فلم أستيقظ إلا بحس الخيل في الأزقة، فحملنا إلى...
  14. کفایت اللہ

    کیا یزیدبن معاویہ سے کوئی ایک بھی جرم بسند صحیح ثابت ہے؟

    انبیاء علیہم السلام کے علاوہ کوئی بھی شخص معصوم عن الخطاء نہیں ہے غلطیاں کسی سے بھی ہوسکتی ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ محض امکان خطاء کے سبب کسی کی طرف فقط جرم کی نسبت ہی سے جرم کی تصدیق کردی جائے ۔ یزیدبن معاویہ بھی انسان تھے ان سے بھی غلطی ، جرم یا گناہ سرزد ہوسکتاہے۔ ان سے کیا گناہ ہوا...
  15. کفایت اللہ

    یزید بن معاویہ سے متعلق چندتحقیقی مضامین۔

    سن ساٹھ(٦٠) ہجری اور بچوں کی امارت سن ستر (٧٠) سے پناہ مانگنے کا حکم اورامارت یزیدبن معاویہ رحمہ اللہ۔ کیا یزیر بن معاویہ رحمہ اللہ کو امير المؤمنين کہنے والے پر عمربن عبدالعزیررحمہ اللہ نے بیس کوڑے لگوائے؟ یزید بن معاویہ سے متعلق امام احمدبن حنبل رحمہ اللہ کا اپنے سابق موقف سے رجوع۔...
  16. کفایت اللہ

    یزید بن معاویہ سے متعلق امام احمدبن حنبل رحمہ اللہ کا اپنے سابق موقف سے رجوع۔

    یزید بن معاویہ سے متعلق امام احمدبن حنبل رحمہ اللہ کی طرف یہ جھوٹ منسوب کردیا گیا کہ آپ یزید پرلعنت کرنا جائز سمجھتے تھے ، بلکہ لعنت کرتے بھی تھے ، حالانکہ امام احمدرحمہ اللہ سے ایسا کچھ بھی ثابت نہیں ، اس سلسلے کی جو روایت پیش کی جاتی ہے اس کا جائزہ پیش خدمت ہے: امام أبو يعلى بن الفراء...
Top