- شمولیت
- فروری 03، 2013
- پیغامات
- 674
- ری ایکشن اسکور
- 843
- پوائنٹ
- 195
اردو کی سہولت آپ کے پاس شو ہو رہی ہے نمبر ۵ پر جو امیج آپ نے اٹیچ کیا ہے اس کے مطابق۔مجھے اردو کی سہولت نہیں ہے..ابتسامہ!
اس کو ایک مرتبہ ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کیجئے۔
اردو کی سہولت آپ کے پاس شو ہو رہی ہے نمبر ۵ پر جو امیج آپ نے اٹیچ کیا ہے اس کے مطابق۔مجھے اردو کی سہولت نہیں ہے..ابتسامہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاردو کی سہولت آپ کے پاس شو ہو رہی ہے نمبر ۵ پر جو امیج آپ نے اٹیچ کیا ہے اس کے مطابق۔
اس کو ایک مرتبہ ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کیجئے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!اس کو ایک مرتبہ ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کیجئے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ غالبا وہی بھائی ہیں جنہوں نے عربک فونیٹک کی بورڈ ایجاد کیا ہے ۔مجھے اسی ہفتہ اس کا علم ہوا جب ہماری آفس میں عبدالرحیم مدنی بھائی آئے اور میرے کمپیوٹر پر اسے انسٹال کیا ، اللہ رب العالمین آپ کو جزائے خیردے ۔بہت مفید کام کیا ہے آپ نے۔
بارک اللہ فیکم
جزاک اللہ خیرا۔وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا۔ یہ بہترین کام محترم @مظاہر امیر بھائی نے سرانجام دیا ہے، اللہ تبارک وتعالیٰ انہیں اس کا دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔
الشیخ صاحب اس کے علاوہ ہم نے ایک ٹیکسٹ ایڈیٹر بھی بنایا ہے اس کو بھی زیر استعمال لائیں ان شاء اللہ وہ بھی بہت مفید ہے، اور ٹائپنگ کرتے ہوئے بہت سے ٹائم کی بچت ہو جاتی ہے۔
ایڈیٹر کے متعلق تمام تفصیلات یہاں دی گئی ہیں ۔بھائی یہ ایڈیٹر کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے کوئی ڈاؤنلوڈ لنک ہو تو فراہم کریں ۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہجی کر لیا ہے لیکن معاملہ جوں کا توں ہے،