• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ھمارے اصل دشمن کون؟؟؟؟؟ اس کا مقابلہ کیسے کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
محمد عامر یونس بھائی! آپ واقعی اسلام اور مسلمانوں کے خیر خواہ ہیں۔
اللہ تعالی کی توحید اور پیارے نبی ﷺ کی سنت کے علاوہ کوئی ایسی چیز نہیں جس کی بنیاد پر اتحاد و اتفاق ہو سکے۔

آج کل اکثر حضرات نے اپنے اپنے مریدوں کو بتا رکھا ہے کہ جو شخص اس اس طرح کی بات کرے اس کا ‘‘اسلام’’ سے کوئی تعلق نہیں۔ جو اس طرح کی بات کرے وہ فلاں پارٹی کا ہے۔ جو اس طرح کی بات کرے وہ فلاں پارٹی سے ہے۔ بزعم خود تو وہ اسلام کی خدمت کر رہے ہیں لیکن شاید وہ اپنے فوائد حاصل کرنے کے لئے اپنی قوم و ملت پارٹی و اقلیم کی خدمت کر رہے ہوتے ہیں۔

بات کرنے اور لکھنے سے پہلے اللہ کا بھی خوف ہونا چاہیے کہ جو کچھ میں نے دوسروں کو بتانا ہے اس کا جواب میں نے اللہ تعالی کو بھی دینا ہے۔ کوئی ایسی بات جو اللہ کی وحی کے مطابق نہ ہوئی اور وہ بیان کر دی گئی، لوگوں نے اسے مان لیا، عمل کر لیا اور اسی بنیاد پر بیان کرنے والے کی پکڑ ہو گئی تو مالک یوم الدین سے کون چھڑائے گا۔
 
Top