• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہمارے اور ہمارے گھر والوں کے لئے دعا کریں

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
یا اللہ نوید بھا ئی کی سبھی پریشانیاں دور فرما کر ان کے لیے راحت اور آسانی نازل فرما ان پر اور ان کے گھر والوں پر اپنی رحمت کی بارش نازل فرما اور ان سے ہر قسم کی آزمائش دور فرما آمین
صلی اللہ علیہ وسلم
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم
ہمارے اور ہمارے گھر والوں کے لئے دعا کریں
پریشانی کا دور چل رہا ہے اسے آگے کچھ اور نہیں لکھ سکتے
جزاکم الله خیرا
اللہ آپ کی پریشانیاں دور کرے ۔ استغفار کیا کریں کہتے ہیں کہ استغفار کرنے سے مشکلیں آسان ہوتی ہیں غم دور ہوتے ہیں اور رزق میں فراوانی آتی ہے ۔
اللہ تعالی قرآن میں ارشاد فرماتے ہیں :
فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا . يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارًا . وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَلْ لَكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَلْ لَكُمْ أَنْهَارًا)
وَأَنِ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُوا إِلَيْهِ يُمَتِّعْكُمْ مَتَاعاً حَسَناً إِلَى أَجَلٍ مُسَمّىً

ان آیات کا مفہوم یہی ہے کہ تو بہ و استغفار کرنے سے نتیجتا اللہ تعالی گناہ معاف کردے گا تو پریشانیاں دور ہو جائیں گی اسی طرح اللہ رزق میں بھی اضافہ کے اسباب پیدا کردے گا ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
نوید بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کی اور آپ کے گھر والوں کی مشکلات میں آسانی فرمائیں اور ان مشکلات کو آپ سب کے لئے آخرت میں درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
بھائی، ہمت نہیں ہارنا، اور مایوس مت ہونا۔۔چار دن کی زندگی کی یہ پریشانیاں سب عارضی ہیں، بس اللہ تعالیٰ اس بڑے دن کی پریشانیوں سے ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں اور جب کوئی سایہ دستیاب نہ ہوگا، تب ہمیں اپنے خاص فضل و کرم سے عرش کا سایہ مہیا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
یا اللہ نوید بھا ئی کی سبھی پریشانیاں دور فرما کر ان کے لیے راحت اور آسانیاں نازل فرما۔
ان پر اور ان کے گھر والوں پر اپنی رحمت کی بارش نازل فرما اور ان سے ہر قسم کی آزمائش دور فرما
آمین ثم امین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم
ہمارے اور ہمارے گھر والوں کے لئے دعا کریں
پریشانی کا دور چل رہا ہے اسے آگے کچھ اور نہیں لکھ سکتے
جزاکم الله خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
http://www.kitabosunnat.com/forum/گرافکس-216/گھبراہٹ-کے-وقت-کیا-کہا-جائے-سلسلہ-اذکار-مسنونہ-گرافکس-43-a-4669/#post27197

http://www.kitabosunnat.com/forum/آئیے-اللہ-کے-حضور-دعاکریں-175/پتے-کا-آپریشن۔۔۔دعاؤں-کی-درخواست-988/#post5210
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام نوید بھائی.
"لا حول ولا قوة إلا بالله " کا ورد کریں . حدیث میں آتا ہے کی اس کلمہ کی برکت سے الله اپنے بندے سے 70 مصیبتوں کو دور کرتا ہے اور ان 70 مصیبتوں میں سب سے کم درجہ غم کو دور کرتا ہے.

الله آپ پر سے مصیبت دور کریں.. بھائی ہر اندھیری رات کے بعد سویرا ضرور آتا ہے .. الله سے نہ امید نہ ہوئیے. تہجد کی نماز بھی پڑھے ان شاء الله آپ کی مصیبت دور ہو جاےگی.
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام نوید بھائی.
"لا حول ولا قوة إلا بالله " کا ورد کریں . حدیث میں آتا ہے کی اس کلمہ کی برکت سے الله اپنے بندے سے 70 مصیبتوں کو دور کرتا ہے اور ان 70 مصیبتوں میں سب سے کم درجہ غم کو دور کرتا ہے.
بھائی! اس کا ریفرنس بھی بتا دیجئے!!
 
Top