اللہ آپ کی پریشانیاں دور کرے ۔ استغفار کیا کریں کہتے ہیں کہ استغفار کرنے سے مشکلیں آسان ہوتی ہیں غم دور ہوتے ہیں اور رزق میں فراوانی آتی ہے ۔السلام علیکم
ہمارے اور ہمارے گھر والوں کے لئے دعا کریں
پریشانی کا دور چل رہا ہے اسے آگے کچھ اور نہیں لکھ سکتے
جزاکم الله خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم
ہمارے اور ہمارے گھر والوں کے لئے دعا کریں
پریشانی کا دور چل رہا ہے اسے آگے کچھ اور نہیں لکھ سکتے
جزاکم الله خیرا
بھائی! اس کا ریفرنس بھی بتا دیجئے!!وعلیکم السلام نوید بھائی.
"لا حول ولا قوة إلا بالله " کا ورد کریں . حدیث میں آتا ہے کی اس کلمہ کی برکت سے الله اپنے بندے سے 70 مصیبتوں کو دور کرتا ہے اور ان 70 مصیبتوں میں سب سے کم درجہ غم کو دور کرتا ہے.