غازی
رکن
- شمولیت
- فروری 24، 2013
- پیغامات
- 117
- ری ایکشن اسکور
- 183
- پوائنٹ
- 90
خودجہالت کی تمام حدیں پار کررکھی ہیں اور دوسروں کو علمی بات کی نصیحت کرتے ہیں ۔کیاخوب!جناب
یعنی احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے جن جن کو دعاء میں یادنہیں رکھا وہ سب امام احمدرحمہ اللہ کی نظر میں کافر ہیں ؟
یہاں جس کا ذکر کیا ہے میں اس کی بات کر رہا ہوں زکر تو اپ کا بھی نہیں کیا ہے
علمی بات کریں
اس سے بڑی جہالت کیا ہوگی کہ یہ کہاجائے کہ امام احمداگریزید کو مؤمن سمجھتے تو دعاؤں میں یادرکھتے !
اورجب گرفت کی گئی اور آپ سے کوئی جواب نہیں بن بڑا تو یہ فرمانے لگے کہ یہاں جس کا ذکر ہوا اس کی بات کریں !
جناب جب آپ ایک اصولی بات امام احمد کی طرف منسوب کریں گےاور ا س سے استدلال کریں گے تو آپ کو امام احمد کا یہ اصول ثابت کرنا پڑے گا؟
اورثابت نہیں کرسکتے تو چپ ہوجائیں۔ ورنہ ’’علمی بات‘‘ کا لیبل لگانے سے آپ کی عاجزی پرپردہ نہیں پڑسکتا۔
اگرآپ پھروہی بات کہ رہیں تو میر ا جواب بھی پھر وہی ہے جوعرض کرچکا ہوں۔اپ نے لکھا کہ یزید سے متعلق قرون کی حدیث نقل کی ہے میں پھر یہی کہتا ہوں کہ اگر مومن جانتے تو یہ کہنے کی ضرورت نہیں پڑھتے کہ میں سکوت کرتا ہوں
اگرمؤمن ہوگا نہیں ، مومن ہے اس لئے لعنت کی بات درست نہیں۔انہوں نے مومن پر لعنت کرنے والی بعد عموم کے طور پر کہی ہے کہ اگر مومن ہوگا تو لعنت کرنا صحیح نہیں ہو گا
عربی سمجھنے کی صلاحت پیدا کریں ۔جہالت کے بل پر اعتراضات نہ کریں۔
پھر تو آ پ ہی کے اصول سے یزید امام احمد کی نظر میں نیک ثابت ہوگیا۔اگر یزید کو نیک سمجھتے تو یہ فرماتے تو یزید پر لعنت کرنے کی بات کرتا ہے وہ تو مومن تھے ایسی کوئی بات نہیں ہے
کیونکہ امام احمد نے یہی تو کہا ہے کہ وہ مومن ہےاورتم لعنت کی بات کرتے ہو۔
محض کسی کے بارے میں شبہات اٹھانے اگرکوئی برا بن جاتاہے توکیا صرف یزید ہی کے تعلق سے شبہات اٹھائے گئےہیں؟اور دوسری بات کہ امام احمد بن حنبل سے یہ سوال کیوں پوچھا گیا کہ یزید کو اس وقت بھی لوگ فاسق ہی سمجھتے تھے اس لیے اس کو زیر بحث لاتے تھے وگرنہ کسی صحیح روایت مین یہ دیکھا دیں کہ کبھی عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ کے بارے میں کسی نے اس قسم کے شبھات کا اظہار کیا ہو حالانکہ وہ بنو مروان میں سے تھے۔ اس سے یہی معلوم ہوتا ہے ہے کہ اس زمانے کے لوگ بھی یزید کو نہ اچھا سمجھتے تھے اور نہ اج کے لوگوںکی طرح اس کو مومن اور رضی اللہ عنہ کہتے تھے۔
عمربن عبدالعزیزرحمہ اللہ تو بعد بہت بعد کے ہیں شبہات تو بعض صحابہ کے بارے میں بھی اٹھائے گئے ہیں تو کیا اس کا مطلب وہ ہوگا جو آپ کہنا چاہتے ہین؟
دوسری بات یہ کہ شبہات پر امام احمد نے جواب کیا دیا ؟اس پر نظرکریں۔امام احمدکے جواب سے پتہ چلتاہے کہ اگرشبہات اٹھائے گئے تھے تو ائمہ نے ان کی تردید بھی کی ہے۔