- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,592
- پوائنٹ
- 791
کسے خبر کہ عشق پر قیامتیں گزر گئیں
زمانہ اس نگاہ کا فریب کھا کے رہ گیا
زمانہ اس نگاہ کا فریب کھا کے رہ گیا
اورنہیں بھائی یہ شیعہ نہیں اس کو شدید غلط فہمی ہے ۔ شائد شیعہ کتب ہی جناب پڑھتے رھتے ہے ۔۔۔ توحید بھی اچھی بیان کرتا ہے اگر کوئی شیعہ اس کو پیش کرتا ہے تو وہ جو توحید بیان کرتا ہے اس کو بھی مان لیں مشکل کشا حاجت روا صرف ایک اللہ ہے یہ بھی کہتا ہے ۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ،اس میں ایک اچھی بات یہ لگی اس نے کہا پورے مسلکوں میں سے بشمول شیعہ سب سے بہتر اور قرآن و سنت کے جو قریب گروہ ہے وہ اہل حدیث ہے الحمداللہ۔۔ دیکھئے مخالف بھی قبول کرتا ہے ۔۔
سیدنا حسین رضی اللہ عنہ نے خلافت و ملوکیت کا فرق کب بتایا ۔اور۔کیا بتایا ؟۔۔۔با حوالہ بتایئے۔انہوں نے خلافت و ملوکیت کا فرق امت کو بتا دیا.
اس جہاد کی مختصر وضاحت فرمادیجئے !امام حسین علیہ اسلام نے ظالم بادشاہ کے خلاف جہاد کیا
آپ کو سمجھ نہیں آئے گی. اس لیے آپ ہم پر فتوی ہی لگاتے رہیے..سیدنا حسین رضی اللہ عنہ نے خلافت و ملوکیت کا فرق کب بتایا ۔اور۔کیا بتایا ؟۔۔۔با حوالہ بتایئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس جہاد کی مختصر وضاحت فرمادیجئے !
کیوں ساری ’’ سمجھ ‘‘اشتر نخعی کوفی کے پیروکاروں نے تھوک کے بھاؤ خرید لی ہے ؟؟؟؟؟آپ کو سمجھ نہیں آئے گی. اس لیے آپ ہم پر فتوی ہی لگاتے رہیے..
بھائی جان.طعنہ کے لیے معذرت ..کیوں ساری ’’ سمجھ ‘‘اشتر نخعی کوفی کے پیروکاروں نے تھوک کے بھاؤ خرید لی ہے ؟؟؟؟؟
آپ نے دعوی تو بڑے طمطراق سے کیا ۔۔اور دلیل کی باری آئی تو ۔۔۔۔۔۔۔صرف طعنہ پھینک دیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سمجھ کے رکھیو قدم دشتِ خار میں مجنوں