• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ عقیدہ تمام سلف صالحین کا تھا کہ اللہ عرش پر مستوی ہے -

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
یہ عقیدہ تمام سلف صالحین کا تھا کہ اللہ عرش پر مستوی ہے

  • اللہ کہاں ہے؟ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا عقیدہ:
یوسف بن موسیٰ القطان جو کہ ابو بکر خلال کے شیخ ہیں انہوں نے کہا کہ ابو عبداللہ (احمد بن حنبل) سے کہا گیا : اللہ ساتوں آسمانوں سے اوپر اپنی مخلوقات سے جدا اور علیحدہ اپنے عرش پر ہے اور اس کا علم اور قدرت ہر جگہ ہے؟
انہوں (احمد بن حنبل) نے کہا: ہاں ، وہ اپنے عرش پر ہے، کوئی چیز اس کے علم سے بچ نہیں سکتی (یعنی کوئی چیز اس کے علم سے خالی نہیں اور وہ سب کچھ جانتا ہے)۔ (مختصر العلو للعلی الغفار للذھبی۔ صفحہ 189)۔



السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترم @اسحاق سلفی بھائی مجھے اس کی سند کے بارے میں جاننا تھا کہ اس کی سند کیا ہے اور کیا یہ سند صحیح ہے؟ ؟ برائے مہربانی میری رحنمائی کریں

جزاک اللہ خیراً
 

abujarjees

مبتدی
شمولیت
جون 27، 2015
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
29
اسلام و علیکم۔
محمد عامر یونس بھائی اپ نے سلف صالحین کا عقیدہ یہاں بیان کیا بہت ہی بہترین کوشیش کی اپ نے لیکن اپکی ان پوسٹ پر دیوبند کی طرف سے کچھ اعتراضات ہے جو انہوں نے جواب کی صورت میں پیش کی ہیں ۔۔۔جن میں دیوبندیوں نے چند روایات پر ضیعف ہونے کا دعوی بھی کیا ہے اس بارے میں اپ سے جواب درکار ہے ۔۔۔
 

اٹیچمنٹس

  • 142.7 KB مناظر: 221
  • 104.7 KB مناظر: 217
  • 127.1 KB مناظر: 202

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترم @اسحاق سلفی بھائی مجھے اس کی سند کے بارے میں جاننا تھا کہ اس کی سند کیا ہے اور کیا یہ سند صحیح ہے؟ ؟ برائے مہربانی میری رحنمائی کریں

جزاک اللہ خیراً
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی بھائی اس کی سند صحیح ہے ، اسی مختصر العلو کی تعلیق میں لکھا ہے
مختصر العلو للعلي الغفار.jpg
 
Top