• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ وہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود .. استغفر اللہ

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ ہمیں محفوظ رکھے اس طرح کے علماء سے اور اسطرح کی حرکات سے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اپنوں کو بھی چکمہ دے دیا ۔۔۔۔۔۔ ابتسامہ
محترم مجھے پتہ ہے کہ آپکو بلا وجہ بیچ میں کود پڑنے کی عادت ہے.
لیکن براہ کرم اپنے اس مراسلہ کا مطلب سمجھا دیں. عین نوازش ہوگی
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بےحیائی کی انتہا..

انا للہ وانا الیہ راجعون

قندیل بلوچ نے دعویٰ کیا ہے کہ مفتی عبدالقوی نے اُن سے ملاقات کے لئے اصرار کر رہے تھے، اور یہ بھی کہ اُن پر نظر بد کا سایہ ہے، مفتی صاحب نے روزہ بھی نہیں رکھا، ان کی خواہش تھی کہ تین چار روز خبروں میں رہیں، اداکارہ کہتی ہیں ابھی تو محبت کا آغاز ہے

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
Shahzad Khursheed


مفتی عبدالقوی والے معاملے کو معمولی نا سمجھا جائے ۔۔۔یہ ایک بالکل پلان کے تحت ہے ۔۔۔جس کا مقصد عوام کے دلوں سے علماء کی عزت احترام ختم کرکے لبرلز اور سیکولرز کو اپنی من مانیاں کرنے کا پورا موقع فراہم کیا جائے ۔۔۔ کیوں کہ علماء ہی سیکولر اور لبرلز کی راہ میں سب سے بڑی روکاوٹ ہیں ۔۔۔ اور یہ رکاوٹ اسی طرح دور ہوسکتی ہے کہ لوگوں کے دلوں سے لفظ "علماء" سے اکتاہٹ اور بیزاری آنا شروع ہوجائے ۔۔۔ اس کے بعد یہ لبرلز اور سیکولر بھرپور وار کرسکیں ۔۔۔۔ ہماری تمام مسلمانوں سے التجاء ہے کہ خدارا اس واقعہ کو لے کر مذاق اور مختلف چٹ پٹے کمنٹس کے ساتھ شئیرنگ کر کے انجانے میں اس سازش کا حصہ بننے کے بجائے عوام الناس تک اس واقعہ کے پری پلان پہلوؤں کو سامنے لایا جائے (جیسا کہ قندیل بلوچ کا ماضی ۔۔۔جس میں پہلے بھی سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے سوشل میڈیا کا استعمال کرنا اوراس واقعہ میں اسٹائل کے ساتھ بھرپور سیلفیاں لینا ۔۔۔کیمرے سے پورے کمرے کی ویڈیو بنانا وغیرہ)۔۔ اور عوام کو ان سازشوں سے باخبر کیاجائے ۔جزاک اللہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اسے کہتے ہیں علماء سو جنکے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا خود بھی گمراہ ہوگے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے یار حد ہوگئی ہے اس بے شرمی کی کم از کم اپنے منصب کا خیال رکھتے اک طوائف فحش اور بدنام زمانہ لڑکی کے ساتھ انجوائے اور رنگ رلیاں کرنا وہ اس مقدس مہینے میں کوئی عام مسلمان سوچ بھی نہیں سکتا بہرحال درباری ملے ہیں ان سے کیا گلہ کرنا شراب نوشی فحاشی سب جائز انکے پاس
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
حکومت سے مودبانہ گزارش ہے کہ ایسے بے حیا اور بد کردار مولوی کو کمیٹی سے نکال کر کوئی صاحب شرم و حیا اور شریف آدمی کو ممبر بنایا جائے
کیا ہم ایسے بدکردار کی گواہی پر روزہ اور عید کریں گے؟ ؟؟؟؟؟؟

 
Top