• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’سنہری باتیں‘‘

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
*بعض اوقات زندگی میں پیش آنیوالی پریشانیاں ٹھیک ہمیں اس راستے کی طرف ڈال دیتی ہیں جہاں پر آسانیاں ہماری منتظر ہوتی ہیں۔!!
*دل اندھا تو آنکھ کی بینائی کسی کام کی نہیں ہوتی۔!!
*انسان کی تما م خوبیوں میں اس کی بہترین اور اصل خوبی خود کی خامیوں کا ادراک ہے ۔۔۔۔۔!!!!
*گناہ کرنے کے بعد بھی اگر دل مطمئن رہے تو سمجھ لیں کہ ضمیر مر چکا اور ایمان رخصت ہو گیا۔۔!!
*سب سے بڑا خسارا یہ ہے کہ جنت کا عرض زمین و آسمان کے عرض کے بقدر ہے ،اس کے باوجود ہمارا اس میں مکان نہ ہو۔۔!!
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
*’’جھوٹ‘‘
رزق سے برکت چھین لیتا ہے۔
*غیر محرم سے روکھے اور سخت لہجے میں بات کرنا ہی عورت کی خوش اخلاقی ہے۔
*ایک جاہل سماج میں شعور رکھنا‘ ایک جرم ہی تصور کیا جاتا ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
بنانے میں سال لگ جاتے ہیں! بکھرنے میں بس لمحہ لگتا ہے!
گھر بار۔۔۔۔۔رشتے۔۔۔۔۔کردار۔۔۔۔۔اوریقین
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
‏انسان جب تک اپنی ذات سے مکمل طور پر واقف نہیں ہوجاتا
تب تک اسکی زبان بولتی رہتی ہے اور جس دن وہ واقف ہوجائے
خاموشی اس کا زیور بن جاتی ہے
 
Top