• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Muhammad Aamir Younus کی فورم پر موجودگی

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاکم اللہ خیرا دعا بہن اطلاع کے لئے۔
اور عامر بھائی کو 200 پوسٹس پر بہت مبارک۔
میں کافی دنوں سے آپ سے رابطہ کرنے کی سوچ رہا تھا لیکن ان دنوں شہر سے باہر ہوں، اس لئے وقت کی قلت کے باعث نہ کر سکا۔ اب یہ دھاگا دیکھا تو پھر وہ بات یاد آ گئی۔
بھائی، آپ کی آئی ڈی بدلنی ہے۔ آپ کی آئی ڈی دراصل کافی طویل ہے۔ اتنے سارے الفاظ کی وجہ سے فورم پر دھاگوں کی فہرست میں آپ کے نام کی وجہ سے لائن ہائٹ بڑھ جاتی ہے اور ٹیمپلیٹ خراب ہو جاتی ہے۔ میرا مشورہ تو یہ ہے کہ آپ اسے اردوا لیں۔ ورنہ کوئی بھی مختصر آئی ڈی جو آپ مناسب سمجھیں، مجھے بتا دیں تو میں تبدیل کر دیتا ہوں۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،

اللہ سے امید ہے کہ آپ سب اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے خیریت و عافیت سے ہوں گے۔
میرا نام محمد عامر یونس ہے اور میں پاکستان کے شہر کراچی میں مقیم ہوں۔
اس فورم کا رکن ہوں مگر اس سے قبل اپنا تعارف نہیں کروا سکا

میرا مقصد قرآن وسنت کا علم سیکھنا ہے۔ فیس بک پر میرا ایک پیج ہے اس کا لنک یہ ہے

https://www.facebook.com/pages/حق-کی-طرف-رجوع/477016309020454?ref=hl

فرمانِ باری ہے:
''اے ایمان والو! اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی اطاعت کرو اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کرو اور اولی الامر (امراء یا اہل علم) کی بھی، پس اگر تمہارا کسی شے میں تنازع ہوجائے تو اسے اللہ اور رسول کی طرف لوٹادو اگر تم اللہ اور یوم آخر پر ایمان رکھتے ہو، یہ زیادہ بہتر اور نتیجہ کے اعتبار سے زیادہ اچھا ہے۔'' سورة النساء: ٥٩

یہ میر ا مختصر سا تعارف ہے ۔

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں عقیدہ توحید پر قائم رکھے ، اور دین اسلام کی خاطر کی گئی ہماری کاوشوں کو قبول فرما لے۔ آمین



و علیکم السلام۔
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
ماشاء اللہ وبارک اللہ فیک۔ مبروک الف مبروک
 
Top