• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Need Vedio Cutter

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
مجھے ایک ایسا ویڈیو کٹر چاہیے جو بالکل صحیح صحیح ویڈیو کٹنگ کرے، جتنے منٹس اور سیکنڈز کی ویڈیو چاہیے بس اتنی ہی ویڈیو کٹنگ ہو۔ اگر کسی بھائی یا بہن کے پاس ہو تو پلیز شئیر کریں۔ جزاک اللہ خیرا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی نیٹ سے ڈاونلوڈ کر لیجئے، ہر چیز (کمپیوٹر) کا علاج نیٹ پر موجود ہے، ویسے میرے پاس موجود ہے وقت ملے گا تو آپ کو لنک دیتا ہوں،
آپ بھی تو نیٹ پر موجود ہیں۔۔۔ ابتسامہ
ویسے میرے پاس موجود ہے
بات ہی ختم عامر بھائی۔۔۔ دیر نہ کیجئے۔۔۔ سینڈ کیجئے
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
اے وی ایس ایڈیٹر بھی مفید ہوگا اس میں آپ دیڈیو کٹ کرنے کےعلاوہ اور بھی بہت کچھ کرسکتے ہیں
اس سوفٹ وئیر کی چند جھلکیاں ملاحظہ کریں:
VideoEditor.png
VideoEditor.png
VideoEditor.png

VideoEditor_2.png


اسے آپ ان لنکس سے ڈانلوڈ کرسکتے ہیں یادر رہے یہ سوفٹ وئیر فری نہیں مگر آپ کریک کرکے استعمال کرسکتے ہیں :
http://www.avs4you.com/AVS-Video-Editor.aspx

http://topwarez2u.blogspot.in/2013/07/avs-video-editor-6-patch-crack-serial-free-download.html#axzz2rNskHMWX
 

اٹیچمنٹس

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی! یہ وہی ہے جو آپ کے پاس ہے یا کوئی اور ہے؟
:)
میرے پاس جو ہے وہ الگ ہے پروفیشنل یوز کے لئے، آپ کو صرف وڈیو کٹر چاہیے تھی اسی لئے آپ کو الگ لنک دیا تاکہ آپ کہیں کھو نہ جائے.
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
:)
میرے پاس جو ہے وہ الگ ہے پروفیشنل یوز کے لئے، آپ کو صرف وڈیو کٹر چاہیے تھی اسی لئے آپ کو الگ لنک دیا تاکہ آپ کہیں کھو نہ جائے.
عامر بھائی! آپ وہی شئیر کریں جو آپ کے پاس ہے، ایسے تو میں بہت سارے ڈھونڈ لوں گوگل سے، یہاں خصوصی طور پر اس لیے لکھا کہ کوئی اچھا سافٹ وئیر مل جائے، آپ کیوں نہیں شئیر کر رہے؟
 
Top