• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Need Vedio Cutter

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اے وی ایس ایڈیٹر بھی مفید ہوگا اس میں آپ دیڈیو کٹ کرنے کےعلاوہ اور بھی بہت کچھ کرسکتے ہیں
اس سوفٹ وئیر کی چند جھلکیاں ملاحظہ کریں:
4281 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں4281 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں4281 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
4282 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

اسے آپ ان لنکس سے ڈانلوڈ کرسکتے ہیں یادر رہے یہ سوفٹ وئیر فری نہیں مگر آپ کریک کرکے استعمال کرسکتے ہیں :
http://www.avs4you.com/AVS-Video-Editor.aspx

http://topwarez2u.blogspot.in/2013/07/avs-video-editor-6-patch-crack-serial-free-download.html#axzz2rNskHMWX
بھائی جان ! سافٹ وئیر تو اچھا ہے،لیکن ایک تو رجسٹرڈ نہیں ہے، مطلب فری، اور دوسرا سائز اس کا بڑا ہے، لیکن مجھے صرف ویڈیو کٹر چاہیے،ویڈیو ایڈٹنگ کے لیے تو ایڈوب پریمئیر اور کورل ویڈیو سٹوڈیو بھی بہت اچھے ہیں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی! آپ وہی شئیر کریں جو آپ کے پاس ہے، ایسے تو میں بہت سارے ڈھونڈ لوں گوگل سے، یہاں خصوصی طور پر اس لیے لکھا کہ کوئی اچھا سافٹ وئیر مل جائے، آپ کیوں نہیں شئیر کر رہے؟
بھائی سوفٹویر بہت بڑا ہے اور میرے پاس dvd کے طور پر ہے، جو کی کافی بڑا ہے، آپ گوگل سے ہی تلاش کر لیجئے، کئی سوفٹویر موجود ہے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی سوفٹویر بہت بڑا ہے اور میرے پاس dvd کے طور پر ہے، جو کی کافی بڑا ہے، آپ گوگل سے ہی تلاش کر لیجئے، کئی سوفٹویر موجود ہے
اوکے عامر بھائی۔۔۔ بہت شکریہ
 
Top