• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

NOKIA X2-05 کے لئے قرآن مجید چاہیئے

شمولیت
مارچ 09، 2012
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
53
پوائنٹ
31
صرف پڑھنے کےلیے اس سافٹ وئیر کو استعمال کریں۔
Quran.jar
سرچ کرنے کےلیے اس سافٹ وئیر کو استعمال کریں۔ یہ فارسی ترجمے کے ساتھ ہے۔
QuranPersianArabic.jar

سرچ کرنے میں کوئی مشکل پیش آئے تو بتائیے گا۔ جزاکم اللہ خیرا
 
شمولیت
مارچ 09، 2012
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
53
پوائنٹ
31
بھائی یہ زپ فائل نہیں ہے۔ چونکہ آپ کے کمپیوٹر میں نوکیا پی سی سوٹ انسٹال نہیں ہے، اس لیے آپ کو ایسے نظر آرہا ہوگا۔ آپ اس کو ایسے ہی اپنے موبائل میں کاپی کریں اور چلا کر دیکھیں۔
پھر بھی کوئی مسئلہ ہوتو بتائیے گا۔
جزاکم اللہ خیرا
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
بھائی یہ زپ فائل نہیں ہے۔ چونکہ آپ کے کمپیوٹر میں نوکیا پی سی سوٹ انسٹال نہیں ہے، اس لیے آپ کو ایسے نظر آرہا ہوگا۔ آپ اس کو ایسے ہی اپنے موبائل میں کاپی کریں اور چلا کر دیکھیں۔
پھر بھی کوئی مسئلہ ہوتو بتائیے گا۔
جزاکم اللہ خیرا
بھائی میں نے اس فائل کو کمپیوٹر سے نہیں موبائل سے ڈاون لوڈ کیا ہے. لوڈ ھونے کے بعد فائل پر سوالیہ نشان بنا ھوا ہے(؟) اور وہ اوپن نہیں ھوتی.
 
شمولیت
مارچ 09، 2012
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
53
پوائنٹ
31
صحیح۔ اچھا پھر یوں کریں کہ کمپیوٹر پر ڈاؤن لوڈ کرکے اسے موبائل میں لے جائیں۔
اگر پھر بھی نہ چلے تو درج ذیل فولڈر کو ڈاؤن لوڈ کرکے ایکسٹریکٹ کریں اور برآمد ہونے والے فولڈر کو موبائل میں لے جائیں اور چیک کریں۔
قرآن پاک ٹيکسٹ.rar
پھر بھی نہ چلے تو اللہ حافظ ہی کہہ سکتا ہوں کیونکہ میرے پاس تو صحیح چل رہے ہیں دونوں سافٹ وئیر۔ الحمد للہ
 
Top