الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی یہ زپ فائل نہیں ہے۔ چونکہ آپ کے کمپیوٹر میں نوکیا پی سی سوٹ انسٹال نہیں ہے، اس لیے آپ کو ایسے نظر آرہا ہوگا۔ آپ اس کو ایسے ہی اپنے موبائل میں کاپی کریں اور چلا کر دیکھیں۔
پھر بھی کوئی مسئلہ ہوتو بتائیے گا۔
جزاکم اللہ خیرا

صحیح۔ اچھا پھر یوں کریں کہ کمپیوٹر پر ڈاؤن لوڈ کرکے اسے موبائل میں لے جائیں۔
اگر پھر بھی نہ چلے تو درج ذیل فولڈر کو ڈاؤن لوڈ کرکے ایکسٹریکٹ کریں اور برآمد ہونے والے فولڈر کو موبائل میں لے جائیں اور چیک کریں۔ قرآن پاک ٹيکسٹ.rar
پھر بھی نہ چلے تو اللہ حافظ ہی کہہ سکتا ہوں کیونکہ میرے پاس تو صحیح چل رہے ہیں دونوں سافٹ وئیر۔ الحمد للہ