• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Urdu To English Dictionary

محمد فہد

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
0
جی ارسلان بھائی ، یہ ڈکشنری بالکل فری دستیاب ہے اور آف لائن استعمال کی جا سکتی ہے ، لیکن یاد رہے کہ جب تک آپ اسے ایک دفعہ فیس بک پر شیئر نہ کر دیں اس وقت تک وہ ہر معنی تلاش کرنے کے بعد آپ کو شئیرنگ کا میسج دیتا رہے گا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

بھائی آپ ڈاؤن لوڈ لنک دیں۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی جان مجھے ڈکشنری چاہیے ڈکشنری والی کتاب نہیں۔اس میں تو سرچ بھی نہیں ہو سکتا۔
ارسلان بھائی اگر آپ چاہیں تو میں آپ کو میری اس پوسٹ کی ورڈ فائل بھی مہیا کرا سکتا ہوں، جس میں آپ سرچ بھی کر سکتے ہے.
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی اگر آپ چاہیں تو میں آپ کو میری اس پوسٹ کی ورڈ فائل بھی مہیا کرا سکتا ہوں، جس میں آپ سرچ بھی کر سکتے ہے.
ہاں بھائی! آپ وہ فائل سینڈ ریں۔
 
Top