امل احمد
مبتدی
- شمولیت
- مارچ 08، 2013
- پیغامات
- 19
- ری ایکشن اسکور
- 76
- پوائنٹ
- 5
مسلمانان ہند اور ہم
ہم سے بچھڑے جو تم اقلیت رہ گءے
یوں اکیلے ہی پھر
اتنے غم سہہ گءے
اور ہم
خواب لے کر آءے تھے
کل جو یہاں
سَیلِ الحاد و عصیاں کے طوفان میں
کب کے ۔۔۔۔وہ بہہ گءے
بے سدھ و دم بخود
ہم جہاں سے چلے تھے
وہیں رہ گءے
انا للہ وانا الیہ راجعون