دوسرا جواب : راء کو اداء کرتے وقت آواز زبان کے دو حصوں میں ٹھہرتی ہے ، صوت کا اعتماد دو جگہ ہوتا ہے ، ظہر میں اور طرف میں لیکن فرق یہ ہیکہ راء میں بوقت تفخیم صوت کا اکثر حصہ ظہر میں اعتماد کرتا ہے اور کچھ حصہ طرف میں اور بوقت ترقیق صوت کا اکثر حصہ طرف میں اعتماد کرتا ہے اور کچھ حصہ ظہرمیں۔ اب راء کل ملاکر تین طرح کی ہوتی ہے ، (١) مفتوحہ (٢) مضمومہ (٣) مکسورہ ، ان میں دو پر ہوتی ہیں اور ایک باریک تو راء ۔۔۔۔۔۔