الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
۔۔
عورت مارچ کا آغاز پاکستان میں 8 مارچ 2018 کو اسلام آباد اور لاہور سے ہوا ، پاکستانی میڈیا میں سیکولرائزیشن کا عمل تو چل ہی رہا تھا لیکن ایسا کیا ہوا کہ اچانک سے یہ باقائدہ سیاسی شکل اختیار کر گیا ۔ ایسی تمام قوتیں جو شخصی آزادی ، عورت کی آزادی ، اظہار رائے کی آزادی کے نام پر این جی اوز بنائے...
ٹائم اور سپیس Time & Space کب تخلیق کی گئی ۔ ؟
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اپنے قلم سے اس کا جاندار جواب دیا ہے۔
اس غلط فہمی کا ازالہ کہ جو ملحدین کہتے ہیں وجود کے لئے " کسی ٹائم اور سپیس " میں پہلے سے ہونا ضروری ہے اور اگر ٹائم اور سپیس پہلے سے موجود ہےتو کسی Divine Being کو ثابت کرنا مشکل ہے...
میں نے اپنی تحریر میں یہ لکھا تھا " شر کو پیدا کرنے کے بعد اللہ نے شر سے بچنے کا حکم بھی دیا اب اگر کوئی ملحد شر کو خیر اور خیر کو شر بنا دے تو اس میں اللہ کا کیا قصور " ؟
ہمیں سمجھنے کی ضرورت ہو گی کہ آخر ایسا ہوتا کیوں ہے ؟ اس کے لئے ہمیں ملحدین کے خیالات کا جائزہ لینا ہو گا ۔ ان کے خیالات و...
" الحاد کا فنون لطیفہ پر اثر "
۔۔
دور جدید میں ڈرامہ اینڈ آرٹ کو بہت اہمیت دی جاتی ہے ۔ ہمارے ادبی حلقوں میں موجود مسلمان لکھاری عقیدہ توحید سے صحیح معنوں میں آشنا نہیں ہوتے یہی وجہ ہے کہ وہ ڈرامہ ، نظم ، غزل وغیرہ لکھتے وقت قطعی طور پر اس چیز کا خیال نہیں رکھتے کہ اس سے پڑھنے ، سننے اور سمجھنے...
جیسے ہی رمضان المبارک کی آمد آمد ہوتی ہے تو ملحدین زور شور سے یہ اعتراضات کرتے ہیں کہ احادیث مبارکہ میں جب یہ ارشادات موجود ہیں کہ شیاطین کو جکڑ دیا جاتا ہے تو پھر انسان گناہ کیوں کرتے ہیں ؟
پہلے ہمیں یہ جان لینے کی ضرورت ہے کہ گناہ سرزد ہوتے کیوں ہیں ۔
قرآن مجید کا پہلا مقام
اللہ رب العزت...
جیسے جیسے مادہ پرستی عروج پاتی گئی ویسے ویسے الحاد بھی عروج پاتا گیا۔ ۔ہمارے معاشروں میں اس وقت جو موجودہ فتنہ الحاد ہے اس کی بنیاد کوئی فلسفیانہ اسلوب نہیں ہے بلکہ ایک سائنسی آمرانہ سوچ ہے جس کو بغیر ثبوت کے انسانی عقلوں پرکئی دہائیوں سے مسلط کیا جاتا رہا ہے ۔ اس آمرانہ سوچ کا نام " نظریہ...
آج کے جدید دور میں جب انسان ترقی کی کئی منازل طے کر رہا ہے، سائنسی ایجادات اور دریافتوں کے باعث حیرت میں مبتلا ہے ۔ ان ایجادات کے باعث سہولیات استعمال کر رہا ہے اور اپنی زندگی کو آسان بنا رہا ہے ۔ ویسے ہی انسان علم کی نئی جہتوں کو دریافت کر رہا ہے ، شکوک و شبہات اور سوالات کے لامتناہی سلسلوں...
الحاد عربی زبان کا لفظ ہے ۔ جو لحد سے اسم صفت ہے ، لحد اس قبر کو کہا جاتا ہے جس کو کھودائی کے ایک طرف بنایا جاتا ہے ۔ اس کا ایک معنی " ٹیڑھے پن " کا بھی بیان ہوا ہے اس کو کج روی اور تنگی کے معنی میں بھی استعمال کیا گیا ہے ۔ اصطلاحی اعتبار سے ایسا شخص جو دین حنیف دین حق سے کجی روی اختیار کر لے ،...
دنیا میں اقتدار کی کشمکش نے مذاہب کو ایسا بھڑوا دیا کہ علم کی دنیا میں نئی نئی اصطلاحات سامنے آنے لگیں ۔ صلیبی جنگوں ، مغلیہ شہنشاہوں اور سلطنت عثمانیہ کے قیام سے اختتام تک ، اس کے علاوہ ہٹلر و میسولینی کے ڈکٹیٹرازم سے لیکر روس اور چائنہ کے کیمونزم تک جتنی بھی ہلاکتیں ہوئی ہیں اس کے پیچھے مذاہب...
جب ہم جدید الحاد و دھریت کے پھیلائو کی وجوہات کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں معلوم پڑتا ہے کہ کسی بھی ملحد یا دھرئیے کے اندر مذہب اور خدا کے لئے نفرت کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے اور یہ نفرت ہی الحاد و دھریت کے پھیلائو کے اہم اسباب میں سے ہے ۔ قدیم یونیانیوں میں 5 سو قبل مسیح میں اس نفرت کو میزوتھیزم...
ہم میں سے اکثر لوگ ملحدین سے جب بحث کر رہے ہوتے ہیں تو سب سے اہم موضوع یہ ہوتا ہے کہ اس کائنات کو کس نے بنایا ؟ اگر اللہ نے بنایا تو (معاذ اللہ ) اللہ کو کس نے پیدا کیا ، ؟ اور پھر یہ بحث " لا متناہی سلسلہ سوالات" کی طرف چل پڑتی ہے جس کا نتیجہ ، حیرت ، تشکیک اور گمراہی کے سوا کچھ نہیں نکلتا ۔...
انسان کی مادی زندگی میں علت و معلول کا مسئلہ تب سے ہی موجود ہے جب سے انسان نے کسی وجود کے اسباب پر سوچنا شروع کیا ہے
اگر ہم تخلیق کائنات پر غور کریں تو لا تعداد موجودات ، مخلوقات اس کائنات کا حصہ ہیں ۔ اور یہ تمام کی تمام کسی نہ کسی درجہ " معلولات " میں سے ہیں ۔ یعنی ہر معلول کی ایک علت ہے ۔ ہر...
" اللہ رب العزت کی صفات میں ملحدین کے مغالطوں کا رد "
۔۔۔
ملحدین ہمیشہ اللہ کی صفات میں نقائص پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں حارث سلطان نامی ملحد نے اعتراض کیا تھا کہ وہ اللہ کس طرح خدا ہو سکتا ہے جو مکر کرتا ہو ، کسی کا ٹھٹھا اڑاتا ہو یا پھر کسی کو دھوکہ دیتا ہو ۔؟نَعُوْذُ باللّٰہِ مِنْ ھٰذِہِ...