الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بعض اہل علم کہتے ہیں کہ گناہ کرکے بندہ اپنے دل پر ٹھپہ لگا لیتا ہے لیکن جب توبہ کر لیتا ہے تو اس کا گناہ توڑنے کا ذریعہ بن جاتا ہے،کثرت استغفار، توبہ انابت، توجہ الی اللہ، انکسار اور ندامت کا باعث ہوجاتا ہے،آدمی قضاء قدر کو مان لیتا ہے اور توبہ کرنے سے اللہ کے اسماء وصفات حسنہ مثلا رحیم غفور اور تواب ہونا ظاہر ہوجاتا ہے