• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سید منیر الدین کی جانب سے حالیہ مواد

  1. س

    کیا احناف احادیث نبوی ﷺ کو چھوڑ کر ابو حنیفہؒ کے اقوال پر عمل کرتے ہیں؟

    بھائی محترم۔ السلام علیکم۔ تھوڑا مصروف ہوگیا تھا۔ دیری کی معافی چاہتا ہوں۔ آپ حدیث کے اصولوں پر اعتراض کرتے ہیں کہ یہ کوئی نص سے ثابت نہیں ہیں۔ تو محترم جو حدیث لکھے ہیں انہی کے یہ اصول بنائے ہوئے ہیں۔ یہ قرآن سے کیسے ثابت ہوسکتے ہیں۔ یہ تو امین اوکاڑوی ل۔ع۔ کی باتیں ہیں۔ تو آپ کوئی حدیث سے...
  2. س

    کیا احناف احادیث نبوی ﷺ کو چھوڑ کر ابو حنیفہؒ کے اقوال پر عمل کرتے ہیں؟

    السلام علیکم! جواب قسط نمبر 3 میرے بھائی اب آپ یہ لکھے ہیں کہ یہ اصول امام کرخی کے نہیں ہوتے۔ مگر نام اصول کرخی تو ہے نا؟ جیسے آپ امام ابو حنیفہ کو نہیں مانتے اور حنفی کہلاتے ہیں۔ میرے بھائی آخر آپ مانتے کسکو ہیں، یہ سارے حنفیوں کو بتلا کیوں نہیں دیتے۔بیچارے سمجھتے ہیں کہ انکا مذہب ٖقرآن و...
  3. س

    کیا احناف احادیث نبوی ﷺ کو چھوڑ کر ابو حنیفہؒ کے اقوال پر عمل کرتے ہیں؟

    السلام علیکم جواب نمبر 2 میرے بھائی۔ حدیث کا ہر طالب علم جانتا ہے کہ طبقات کسےکہتے ہیں۔ یہ بتانے کے بعد ،آپکے ٹریننگ کورس کے مطابق جو الیاس گھمن نے الاتحاد نامی سائٹ پر ڈالے ہیں، آپکا دوسرا سوال یہ ہوگا کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم نے یہ کہاں فرمایا ہے کہ بخاری کے حدیثوں کو مانو؟...
  4. س

    کیا احناف احادیث نبوی ﷺ کو چھوڑ کر ابو حنیفہؒ کے اقوال پر عمل کرتے ہیں؟

    جواب نمبر 1 السلام علیکم بہت بڑا جواب ہوگیا ہے۔ ان شا اللہ ساری باتوں کا جواب دینے کے لئے ہی میں یہاں پر ہوں۔ بھائی یہ عجیب باتیں نہیں ہیں۔ کسی کے جنت یا جہنم میں جانے سے مجھے کوئی فرق پڑنے والا نہیں ہے۔ صرف اللہ تعالیٰ کا حکم کہ وتواصو بالحق کے پیش نظر اس فورم پر آکر اللہ اور اسکے رسول صل...
  5. س

    کیا احناف احادیث نبوی ﷺ کو چھوڑ کر ابو حنیفہؒ کے اقوال پر عمل کرتے ہیں؟

    جناب اشماریہ صاحب بہت سارے مضامین ایک ساتھ جمع ہوگئے ہیں۔ اگر کہیں جملے بے ربط ہوں تو معافی چاہتا ہوں۔ میں صرف ان محدثین کی بات کر رہا تھا جنکی کتابیں شروع کے معتبر دو طبقات میں لی گئی ہیں خیر۔ مختصرا یہ کہ آپ اصحاب الرائے اور اصحاب الحدیث یعنی دو مذاہب کو ملا رہے ہیں۔یہ میرا خیال نہیں ہے...
  6. س

    محمد بن الحسن الشیبانی اور ان کی تصنیف الموطا

    ضعیف راویوں کی باتیں نا قابل قبول۔ اور انکی احادیث ناقابل قبول۔ وجہہ؟ اسلئے کہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے سورہ حجرات میں '' ان جاءکم فاسق بنباء فتبینو'' جب کوئی فاسق خبر لائے تو اسکی تصدیق کرلیا کرو۔ سارے راویوں کی سچی معلومات ہمارے اسلاف نے جمع کی ہیں اور یہی ہم مسلمانوں کا اثاثہ ہے۔ اور اسی علم...
  7. س

    کیا احناف احادیث نبوی ﷺ کو چھوڑ کر ابو حنیفہؒ کے اقوال پر عمل کرتے ہیں؟

    السلام علیکم! میرے بھائی! حدیث پر عمل کرنے والے کو حنفی نہیں کہتے۔ اور نہ امام ابو حنیفہ کے احکامات پر چلنے والے کو اہلحدیث کہتے ہیں۔ رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے احکامات کو (مسئلہ مسائل کے حد تک صرف) امام ابو حنیفہ وغیرہ اور ایمان میں اپنی پسند کے دوسرے امام( یعنی ابوالحسن اشعری اور...
  8. س

    ٹوپی

    وعلیکم السلام ان شااللہ آئندہ ایسا نہیں ہوگا۔
  9. س

    ٹوپی

    السلام علیکم! یہ آپ حدیث کا مذاق اڑائے ہیں۔ یا ان صحابی کا جو کرتا اتار کر نماز پڑھے۔ یہ تو مشرکین مکہ تھے جو اپنا کرتا اتار کر اور اپنا پائجامہ اتار کر طواف کیا کرتے تھے۔ کیا وہ امام صاحب کے وہ صحابی ہیں؟ بہرکف یہ آپکی بکواس کتنی غلط ہے کیا اندازہ ہے آپکو؟ برا مت مانیئے اور اللہ سے ڈرئیے۔ ۔...
  10. س

    کیا احناف احادیث نبوی ﷺ کو چھوڑ کر ابو حنیفہؒ کے اقوال پر عمل کرتے ہیں؟

    اسلام علیکم! اب اسی مسئلہ کو کہ قبلہ کی سمت کا علم نہیں ہے لے لیجئیے۔ اسکے لئےغلطی ہوگئی قبلہ غلط ہوگیا تھا۔ لیکن جب قبلہ کا پتہ چل جانے پرکیا آپ کا مذہب یہ کہتا ہے کہ آپ قرآن و حدیث کی تاویل کریں؟ اصول کرخی تو یہی کہ رہی ہے۔ یا آپکے بزرگ یا امام جو بھی کہیں وہ پتھر کی لکیر۔ حالانکہ وہ خود...
  11. س

    کیا رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم سے بڑھکر بھی کوئی تقلید کے قابل ہے ؟؟؟؟؟؟ کدھر بھٹک رہے ہو ؟؟؟

    السلام علیکم! آپکی بات بالکل صحیح ہےلیکن کسی بھی لفظ کا استعمال برا نہیں ہوتا۔ الفاظ تو بات کو سمجھانے کے لئے ہوتے ہیں۔ جیسے نماز کا لفظ بھی قرآن میں نہیں ہے۔ تقلید کا صحیح معنی متعین کرنا اصل مقصد ہے۔ 'تقلید و اجتہاد کا آخری فیصلہ' میں الگ معنی ہے امین صفدر الگ معنی بیان کرتا ہے اور عبدالقوی...
  12. س

    کیا رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم سے بڑھکر بھی کوئی تقلید کے قابل ہے ؟؟؟؟؟؟ کدھر بھٹک رہے ہو ؟؟؟

    السلام علیکم! لفظ تقلید کے معنی کے بارے میں علماء کا اختلاف ہے۔ کوئی کہتا ہے کہ حسن ظن رکھ کر کسی کی بات پر عمل کرنا۔ کوئی کہتا ہے کہ اتباع کرنا۔ کوئی کہتا ہے کہ کسی پر بھروسہ رکھ کر بغیر دلیل پوچھے عمل کرنا۔ کوئی کہتا ہے کہ گلے میں پٹہ ڈالنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ ایک مثال سے یہ ثابت ہوتا...
  13. س

    اس معصوم کے قتل کی آخر کیا وجہ تھی؟

    اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے ایمان کے ساتھ یہ میری دعا ہے۔ آپ کون ہیں مجھے اچھی طرح معلوم ہے۔اس سے پہلے کی آپکی پوسٹ پڑھ چکا ہوں جو آپ ناظم فورم کو لکھے ہیں۔ آپ دنیا کی بدترین قوم یعنی اسرایئل ، جسکو اللہ تعالیٰ نے قرآن میں 'بل ھم اضل' کہا ہے اور اللہ نے جنکو خنزیر اور بندر بنایا تھا،سے منسلک ہیں۔...
  14. س

    ایک شعر - تقلید کیا ہے

    اللہ کی اطاعت ہےتقلید محمد میں محبت رسول اللہ ہے تقلید محمد میں وہ شافع محشر ہیں وہ ساقیء کوثر ہیں گیارنٹیء جنت ہے تقلید محمد میں صل اللہ علیہ و سلم
  15. س

    اس معصوم کے قتل کی آخر کیا وجہ تھی؟

    بہت تکلیف میں لگ رہے ہو۔ ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں۔ ۔برٹش عوام کے سامنے سر جھکا نے سے بہتر تھا کہ آپ اللہ کے سامنے سر جھکاتے۔ ۔غیر اللہ کے سامنے لوگوں کو سر جھکاتے دیکھ کر کیا کبھی آپکا دل پسیجا ہے؟ اور یہ تو شرک سے چھوٹی چیز ہے۔ ۔برٹشرس ٹیکسی چلاتے ہیں اور خدمت خلق بھی برٹش سے آکریعنی...
Top