الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
محترم مجھے یہ کسی نے ارسال کیا ہے، اس بارے میں پوچھنا ہے کہ کیا یہ قرآن و حدیث کے حوالے سے درست ہے یا نہیں؟
" نماز کے طبی اثرات "
فجر :
نماز فجر کے وقت سوتے رہنے سے معاشرتی ہم آہنگی پر اثر پڑتا ہے، کیونکہ اجسام کائنات کی نیلگی...
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
چھوٹے بچوں کو کھانے کے آداب سکھاتے وقت مائیں شہادت کی انگلی نوالے کے ساتھ لگانے کی بہت تاکید کرتی ہیں، اتنی زیادہ جیسے کہ اگر نہ لگائی تو گناہ ہو گا۔
قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیے کہ کیا ماؤں کا ایسا کہنا اور کروانا صحیح ہے؟ مجھے ایسی کوئی حدیث یا روایت...
جزاک اللہ خیراً کثیر
اس طرح تو مندرجہ ذیل روایات بھی ضعیف ہوں گی؟
ایک روایت میں ہے کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ ’’میرا دل چاہتا ہے کہ سورۃ یٰسٓ میرے ہر امتی کے دل میں ہو‘‘ ایک روایت میں ہے کہ ’’جس نے سورۃ یٰسٓ کو ہر رات میں پڑھا پھر مرگیا تو شہید مرا‘‘ ایک روایت میں ہے کہ جو شخص سورۃ یٰسٓ کو...
السلام و وعلیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
میں روزانہ سورۃ یٰسین، سورۃ واقعہ اور سورۃ ملک پڑھتا ہوں (سورۃ یٰسین اور سورۃ واقعہ گھر میں خیر و برکت کے لئے اور سورۃ ملک عذاب قبر سےمحفوظ رہنے کے)۔
میں نے اپنی بیوی کو کہا کہ وہ خود بھی پڑھے اور بچیوں کو بھی ساتھ لے کر بیٹھے کہ وہ تینوں بھی یہ سورتیں...
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
جناب مجھے مندرجہ ذیل کچھ باتوں کی وضاحت چاہیئے کہ یہ قرآن اور حدیث سے ثابت ہیں یا نہیں؟ آج کل لوگ بہت زیادہ ان باتوں کو پھیلا رہے ہیں بغیر کسی حوالہ کے تو براہ کرم آپ اس کی تصدیق کردیں کہ یہ صحیح ہیں یا نہیں۔
1۔ جب کوئی لڑکا پیدا ہوتا ہے تو اللہ پاک فرماتے...