الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
[HR][/HR][SUP]اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خیبر کے مقام پر یہود سے لڑنے کیلئے روانہ فرما رہے تھے تو یہ بھی نصیحت کر رہے تھے کہ:[/SUP]
"اے علی! اگر ایک بندہ تیرے ذریعہ راہ راست پر آ جاتا ہے تو یہ تیرے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے"