• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فہد حارث کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ف

    یزید بن معاویہ کی امارت

    منطقی نقطۂ نگاہ سے بھی یہ بات درست نہیں کہ عبد الرحمن بن خالد بن الوليد کی قیادت میں ہونے والا یہ حملہ پہلا تھا کیونکہ اگر یہ پہلا حملہ تھا اور قسطنطنیہ تک رسائی ہو گئی تھی تو پھر قسطنطنیہ پر سولہ حملوں کی کیا ضرورت تھی - اصل بات یہی ہے کہ یہ سارے حملے قسطنطنیہ تک بری راستہ بنانے کے لئے تھے...
  2. ف

    یزید بن معاویہ کی امارت

    الذہبی (المتوفى: 748هـ) اپنی کتاب تاريخ سیر اعلام النبلاء میں سن ٣٢ ہجری کے حوالے سے لکھتے ہیں کہ: سنة اثنتين وثلاثين فيها كانت وقعة المضيق بالقرب من قسطنطينية ، وأميرها معاوية . سن ٣٢ ہجری: اور اس میں المضيق کا واقعہ ہوا جو قسطنطنیہ کے قریب ہے ، اور اس کے امیر معاوية تھے - (سير أعلام النبلاء...
  3. ف

    یزید بن معاویہ کی امارت

    امام بخاری اپنی صحیح میں "باب ما قيل في قتال الروم" میں روایت بیان کرتے ہیں کہ الله کے نبی صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا أَوَّلُ جَيْشٍ مِنْ أُمَّتِي يَغْزُونَ مَدِينَةَ قَيْصَرَ مَغْفُورٌ لَهُمْ میری امّت کا پہلا لشکر جو قیصر کے شہر (قسطنطنیہ) پر حملہ کرے گا وہ مغفور ہے بخاری کے شا رح المهلب...
  4. ف

    اسلام میں حفظ مراتب

    اسلام میں حفظ مراتب انسانوں کے درمیان جو رشتے اور مرتبے قائم ہوئے وہ اللہ کے بنائے ہوئے ہیں۔ ان مرتبوں کے حساب سے اللہ نے ہر رشتہ کو ایک نام دیا۔ حتیٰ کے ہماری عبادات، شخصیات، مناصب ہر ایک کے لئے نام مقرر کئے۔ بعض تفاسیر میں آتا ہے کہ ان مرتبوں کا علم ان علوم میں سے تھا جو کہ اللہ نے آدم علیہ...
  5. ف

    کیا شیطان نے پہلے حوا علیہ السلام کو بہکایا تھا جنت کا پھل کھانے کیلئے؟

    عام طور پر جو یہ مشہور ہوگیا ہے کہ شیطان نے پہلے حوّا کو دام فریب میں گرفتار کیا اور پھر انہیں آدمؑ کو پھانسنے کے لیے آلئہ کار بنایا ، قرآن اس کی تردید کرتا ہے۔اس کا بیان یہ ہے کہ شیطان نےدونوں کو دھوکا دیا اور دونوں اس سے دھوکا کھا گئے۔اللہ تعالیٰ سورۃالاعراف آیت نمبر ۲۰ تا ۲۲ میں فرماتا ہے...
  6. ف

    کیا یوسف علیہ السلام نے زلیخا سے نکاح کیا تھا؟

    اس طرح کی پوسٹ بحث و مباحثہ کے لئے نہیں بلکہ صرف انبیاء کے بارے میں غلط فہمی رفع کرنے کے لئے ہوتی ہیں۔ تاکہ یہود تاریخ سے متاثر ہو کر ہمارے ہاں انبیاء سے متعلق جو غلط با تیں مشہور ہو گئی ہیں انکا رد کیا جا سکے۔ یہ مضمون تعمیری ذہن کے ساتھ لکھے جاتے ہیں۔
  7. ف

    کیا یوسف علیہ السلام نے زلیخا سے نکاح کیا تھا؟

    سب سے پہلے تو یہ بات سمجھ لینی چاہیئے کہ قرآن میں ان خاتون کا کوئی نام نہیں آیا۔ انکے لئے صرف عزیز مصر کی بیوی کی اصطلاح استعمال ہوئی ہے۔تلمود میں ان خاتون کا نام زَلِیخا لکھا ہے اور وہی سے یہ نام اسلامی روایات میں مشہور ہوا۔ مگر یہ جو ہمارے ہاں عام شہرت ہے کہ بعد میں اس عورت سے یوسف ؑ کا نکاح...
  8. ف

    ڈاکٹر سیّد رضوان علی ندوی: مختصر تعارف

    سید رضوان علی ندوی بھی انہیں چند افاضل میں شامل ہیں جنکو بنو امیہ اور بالخصوص معاویہ ؓ سے خاص بغض و عناد ہے۔ ایسے لوگوں میں ابو اعلیٰ مودودی، سید قطب شہید اور طہٰ حسین مصری کا نام بھی لیا جاتا ہے۔ مودودی صاحب نے تو بنو امیہ کو مطعون کرنے کیلئے خلافت و ملوکیت کے نام سے ایک صخیم کتاب ہی لکھ ڈالی...
Top