الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محمد اجمل خان
اللہ کا یہ بندہ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی محبت میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی باتوں کو اللہ کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سیکھنا‘ سمجھنا‘ عمل کرنا اور اللہ کے بندوں تک پہچانا چاہتا ہے۔
اللہ کے اس بندے کو’ محمد اجمل خان ‘ کہتے ہیں لیکن آپ شارٹ کٹ میںصرف ’ اجمل ‘ پکار سکتے ہیں کیونکہ کراچی میں لوگ اسی نام سے پکارتے ہیں۔
دینی تعلیم واجبی سی ہے
اور
اردوتو کسی درس گاہ میں پڑھا ہی نہیں لیکن بچپن سے ہی اردو سےشغف ہے۔
اِس شغف نے ’شغف ‘ کی ہی تخلص سے بچپن میں شاعری کی طرف مائل کیا لیکن ناکام رہا۔
اور اب پچپن میں آکر ایک سال پہلے کچھ لکھنے کا شوق پیدا ہوا۔
جو کچھ لکھا القلم (www.alqlm.org) کی نذر کیا۔
آج کل القلم عتاب میں ہے اسلئے اس طرف آ نکلا۔
نہ جانے یہ سفرکیسا رہے گا۔