نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم رحمۃ للعالمین ہیں یہ قرآن کا فرمان ہے اور اس میں بھلا کوئی شک کر سکتا ہے لیکن نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کسی کو ہدایت نہیں دیے سکتے ہیں صرف رستہ دکھاتے ہیں، یہ بھی قرآن کا فرمان ہے، اس کا بھلا کوئی شخص انکار کر سکتا ہے:
حضورﷺ کی رحمت سے نہیں! صرف اللہ کے کرم سے!
اللہ تعالیٰ ہماری اصلاح فرمائیں!