الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
موجودہ دور میں جہالت کی سب سے بڑی علامت خوارج ہیں ١ن کی بھی ایک علامت جہالت ہے ۔یہ لوگ فہم قران وسنت سے عاری ہو کر مسلمان میں تکفیر کا طریقہ اپناتے ھیں خروج کو جائز قرار دیتے ھیں ۔کفار کو چھوڑتے ھیں مگر مسلمانوں کو قتل کرتے ھیں ۔ان کی جہالت پر بات ہونی چاہیے۔
اسلام میں ١ختلاف کی تو گنجائش ہے مگر اختلاف کی بنیاد پر فرقے بنانا قطعا ناجائز ھے فرقہ پرستی نے ١مت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے حل اسکا قران وسنت کی طرف رجوع ہے۔