آج سےکچھ برس قبل میں ایک ایس خاتون سےنکاح کاخواہشمند تھاجومیری اسلام کی دعوت پرمسلمان ہوئیں تھیں۔اس کااستفسارجب میں نےاپنےگھروالوں سےکیاتومعاملہ بالکل ہی بدل گیا۔مجھےمجبورکیاگیاکہ میں اس بات کودل ودماغ سےنکال دوں۔مجھےنہ بخشنےکی دھمکیاں دی گئیں۔مگرابھی وہی لوگ جبراََمیرانکاح کسی ایسی جگہ کرانےچاہتےہیں جہاں میری قطعاََ مرضی نہیں ہے۔